Fri Jul 03 2020 21:49:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-03 21:49:29 -05:00
parent 5796669ea1
commit bd8d205c46
5 changed files with 17 additions and 1 deletions

3
119/69.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 69 ۔مغروُر مُجھ پر بُہتان باندھتے ہَیں ۔
پر مَیں اپنے سارے دِل سے تیرے قواعد کو مانتا ہُوں۔ \v 70 ۔اُن کا دِل چربی کی مانند موٹا (سخت) ہو گیا ہَے۔
مگر مَیں تیری شریعت سے مُسّرت پاتا ہُوں۔

3
119/71.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 71 ۔میرے لئے یہ اچھّا ہَے کہ میں دُکھی ہُوں۔
تاکہ تیرے قَوانیِن کو سِیکھ لُوں۔ \v 72 ۔میرے لئے تیرے مُنہ کی شریعت ۔
سونے اَور چاندی کے ہزار ہا سِکْوں سے بھی افضل ہَے۔

3
119/73.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
ی \v 73 ۔مَیں تیرے ہاتھوں کا کام اَور ساخت ہُوں۔
مُجھے فہم عطا کر تاکہ مَیں تیرے اَحکام سِیکھُوں۔ \v 74 ۔تُجھ سے ڈرنے والے مُجھے دیکھ کر خُوش ہوں گے۔
اِس لئے کہ مَیں نے تیرے کلام کی اُمّید کی ہَے۔

3
119/75.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 75 ۔اَے خُداوند مَیں جانتا ہُوں کہ تیرے احکام راست ہَیں۔
اَور کہ تُو نے اپنی سچْائی کے مُطابِق مُجھے دُکھ دِیا ہَے۔ \v 76 ۔اُس قول کے مُطابِق جو تُو نے اپنےبندے سے کِیا ہَے۔
تیری شفقت میرے لئے تسلّی کا باعِث ہو۔

View File

@ -1078,6 +1078,10 @@
"119-61",
"119-63",
"119-65",
"119-67"
"119-67",
"119-69",
"119-71",
"119-73",
"119-75"
]
}