Mon Jun 29 2020 22:02:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:02:17 -05:00
parent e899aa6a79
commit 011ab7fc5e
7 changed files with 27 additions and 6 deletions

View File

@ -1,7 +1,5 @@
\v 43 \v 45 ۔وہ اپنی اُمّت کو شادمانی کے ساتھ۔
اور اپنے برگُزیدوں کو خُوش اِلحانی کے ساتھ نِکال لایا۔
\v 44 44۔اُور اُس نے اُنہیں قوموں کے مُمالِک دِیئے۔
اَور وہ اُمّتوں کی محِنت کے پھَل پر قابِض ہوئے۔
45۔تاکہ وہ اُس کے قَوانِین پر عمل کریں۔
\v 43 ۔وہ اپنی اُمّت کو شادمانی کے ساتھ۔
اور اپنے برگُزیدوں کو خُوش اِلحانی کے ساتھ نِکال لایا۔ \v 44 ۔اُور اُس نے اُنہیں قوموں کے مُمالِک دِیئے۔
اَور وہ اُمّتوں کی محِنت کے پھَل پر قابِض ہوئے۔ \v 45 ۔تاکہ وہ اُس کے قَوانِین پر عمل کریں۔
اَور اُس کی شریعت کو مانیں۔
ہلّلویاہ

3
106/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 106 ہلّلُویاہ \v 1 ۔خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ نیک ہَے۔
کیونکہ اُس کی رحمت اَبد تک ہَے۔ \v 2 ۔خُداوند کی قُدرت کے کام کو ن بیان کر سکے گا۔
یا اُس کی پُوری سِتائش کون سُنائے گا؟

5
106/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔مُبارَک ہَیں وہ جو عدل پر چلتے ہَیں۔
اَور ہر وقت صداقت کے کام کرتے ہَیں۔ \v 4 ۔اَے خُداوند مُجھے اُس کرم کے مُطابِق یاد کر جو تیری اُمّت پر ہَے۔
اپنی نجات مُجھے عنایت فرما۔ \v 5 ۔تاکہ مَیں تیرے برگُزیدوں کی اِقبال مندی سے خُوش ہُوں۔
اَور تیری اُمّت کی شادمانی کے باعِث شاد ہُوں۔
اَور تیری مِیرَاث کے ہمراہ فخر کرُوں۔

5
106/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 6 ۔ہم نے اپنے باپ دادا کی طرح گُناہ کیا۔
ہم نے بَدی کی۔ ہم نے شرارت کی ہَے۔ \v 7 ۔مِصؔر میں ہمارے باپ دادا نے۔
تیرے عجائبات پر غور نہ کِیا۔
تیری رحمتوں کی کثرت کی یاد نہ کی۔
بلکہ بُحر قُلزؔم پر حَق تعالی ٰ سے برگشتہ ہو گئے۔

3
106/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔پر اُس نے اپنے نام کی خاطِر اُنہیں بچایا۔
تاکہ اپنی قُدرت کو ظاہر کرے۔ \v 9 ۔اَور اُس نے بُحر قُلزؔم کو ڈانٹا تو وہ سُوکھ گیا۔
اَور اُنہیں موجوں میں سے ایسے نِکال لایا جیسے بیابان میں سے۔

2
106/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
اُمّت کا اِعترافِ ِخطا

View File

@ -923,6 +923,11 @@
"105-31",
"105-34",
"105-37",
"105-40"
"105-40",
"105-43",
"106-title",
"106-01",
"106-03",
"106-06"
]
}