Mon Jun 29 2020 22:00:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:00:16 -05:00
parent 0e1e8e124a
commit e899aa6a79
7 changed files with 33 additions and 1 deletions

4
105/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 28 ۔اُس نے تارِیکی بھیجی تو اندھیرا ہو گیا۔
پر اُنہوں نے اُس کے کلام سے خلاف ورزی کی۔ \v 29 ۔اُس نے اُن کی ندیوں کو خُون بنا دِیا۔
اَور اُن کی مچھلیوں کو مار ڈالا۔ \v 30 ۔اُس کے مُلک میں مینڈک بھر گئے۔
یہاں تک کہ اُن کے بادشاہوں کی چار دِیواری میں بھی آگئے۔

4
105/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 31 ۔اُس نے حُکم فرمایا تو مکھّیوں کے غول آ گئے۔
اَور اُن کی تمام حُدُود میں مچھّر پھیل گئے۔ \v 32 ۔اُس نے اُن پر بارِش کے بدلے اَولے برسائے۔
اُن کے تمام مُلک میں دَہکتی آگ نازِل کی۔ \v 33 ۔اُس نے اُن کے تاکوں اَور اِنجیروں کو مارا۔
اُن کی حُدُود میں اُن کے درختوں کو توڑ ڈالا۔

4
105/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 34 ۔اُس نے حُکم فرمایا تو ٹِڈّیاں آگئیں۔
اَور مَلخ بھی جو شُمار سے باہر رہے۔ \v 35 ۔وہ اُن کی زمین کی سب نباتات کو چَٹ کرگئے۔
اَور اُن کے کھیتوں کا پھَل کھا گئے۔ \v 36 ۔اَور اُس نے اُن کے مُلک کے سب اُن پہلوٹھوں کو مارا۔
جو اُن کی پُوری شہزوری کے پہلے پھَل تھے۔

4
105/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 37 ۔اَور وہ اُنہیں چاندی اَور سونے کے ساتھ نِکال لایا۔
اَور اُن کے قبیلوں میں ایک بھی کمزور شخص نہ تھا۔ \v 38 ۔مِصری اُن کے چلے جانے سے خُوش ہو گئے۔
کیونکہ اُن پر اُن کا خوف چھا گیا تھا۔ \v 39 ۔اُس نے سائبان کے طور پر بادِل پھیلادِیا۔
اَور آگ دی جو رات بھر روشنی دے۔

4
105/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 40 ۔اُنہوں نے مانگا تو اُس نے بٹیر پُہنچائے۔
اَور آسمانی روٹی سے آسُودہ کِیا۔ \v 41 ۔اُس نے چٹان کو چِیرا تو پانی پھُوٹ نِکلا۔
اَور بیابان میں ندی کی طرح بہنے لگا۔ \v 42 ۔کیونکہ اُس نے اپنے اُس قُدُّوس قول کو یاد فرمایا۔
جواپنے بندے ابرہام سے کہا تھا۔

7
105/43.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 43 \v 45 ۔وہ اپنی اُمّت کو شادمانی کے ساتھ۔
اور اپنے برگُزیدوں کو خُوش اِلحانی کے ساتھ نِکال لایا۔
\v 44 44۔اُور اُس نے اُنہیں قوموں کے مُمالِک دِیئے۔
اَور وہ اُمّتوں کی محِنت کے پھَل پر قابِض ہوئے۔
45۔تاکہ وہ اُس کے قَوانِین پر عمل کریں۔
اَور اُس کی شریعت کو مانیں۔
ہلّلویاہ

View File

@ -918,6 +918,11 @@
"105-16",
"105-18",
"105-20",
"105-24"
"105-24",
"105-28",
"105-31",
"105-34",
"105-37",
"105-40"
]
}