diff --git a/105/43.txt b/105/43.txt index c04ca19..a11eb05 100644 --- a/105/43.txt +++ b/105/43.txt @@ -1,7 +1,5 @@ -\v 43 \v 45 ۔وہ اپنی اُمّت کو شادمانی کے ساتھ۔ -اور اپنے برگُزیدوں کو خُوش اِلحانی کے ساتھ نِکال لایا۔ -\v 44 44۔اُور اُس نے اُنہیں قوموں کے مُمالِک دِیئے۔ -اَور وہ اُمّتوں کی محِنت کے پھَل پر قابِض ہوئے۔ -45۔تاکہ وہ اُس کے قَوانِین پر عمل کریں۔ +\v 43 ۔وہ اپنی اُمّت کو شادمانی کے ساتھ۔ +اور اپنے برگُزیدوں کو خُوش اِلحانی کے ساتھ نِکال لایا۔ \v 44 ۔اُور اُس نے اُنہیں قوموں کے مُمالِک دِیئے۔ +اَور وہ اُمّتوں کی محِنت کے پھَل پر قابِض ہوئے۔ \v 45 ۔تاکہ وہ اُس کے قَوانِین پر عمل کریں۔ اَور اُس کی شریعت کو مانیں۔ ہلّلویاہ \ No newline at end of file diff --git a/106/01.txt b/106/01.txt new file mode 100644 index 0000000..288c9db --- /dev/null +++ b/106/01.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\c 106 ہلّلُویاہ \v 1 ۔خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ نیک ہَے۔ +کیونکہ اُس کی رحمت اَبد تک ہَے۔ \v 2 ۔خُداوند کی قُدرت کے کام کو ن بیان کر سکے گا۔ +یا اُس کی پُوری سِتائش کون سُنائے گا؟ \ No newline at end of file diff --git a/106/03.txt b/106/03.txt new file mode 100644 index 0000000..f89eba9 --- /dev/null +++ b/106/03.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 3 ۔مُبارَک ہَیں وہ جو عدل پر چلتے ہَیں۔ +اَور ہر وقت صداقت کے کام کرتے ہَیں۔ \v 4 ۔اَے خُداوند مُجھے اُس کرم کے مُطابِق یاد کر جو تیری اُمّت پر ہَے۔ +اپنی نجات مُجھے عنایت فرما۔ \v 5 ۔تاکہ مَیں تیرے برگُزیدوں کی اِقبال مندی سے خُوش ہُوں۔ +اَور تیری اُمّت کی شادمانی کے باعِث شاد ہُوں۔ +اَور تیری مِیرَاث کے ہمراہ فخر کرُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/106/06.txt b/106/06.txt new file mode 100644 index 0000000..6db77c6 --- /dev/null +++ b/106/06.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 6 ۔ہم نے اپنے باپ دادا کی طرح گُناہ کیا۔ +ہم نے بَدی کی۔ ہم نے شرارت کی ہَے۔ \v 7 ۔مِصؔر میں ہمارے باپ دادا نے۔ +تیرے عجائبات پر غور نہ کِیا۔ +تیری رحمتوں کی کثرت کی یاد نہ کی۔ +بلکہ بُحر قُلزؔم پر حَق تعالی ٰ سے برگشتہ ہو گئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/106/08.txt b/106/08.txt new file mode 100644 index 0000000..c833388 --- /dev/null +++ b/106/08.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 8 ۔پر اُس نے اپنے نام کی خاطِر اُنہیں بچایا۔ +تاکہ اپنی قُدرت کو ظاہر کرے۔ \v 9 ۔اَور اُس نے بُحر قُلزؔم کو ڈانٹا تو وہ سُوکھ گیا۔ +اَور اُنہیں موجوں میں سے ایسے نِکال لایا جیسے بیابان میں سے۔ \ No newline at end of file diff --git a/106/title.txt b/106/title.txt new file mode 100644 index 0000000..5b6e7b7 --- /dev/null +++ b/106/title.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +زبُور +اُمّت کا اِعترافِ ِخطا \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 1c069fb..05be0f8 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -923,6 +923,11 @@ "105-31", "105-34", "105-37", - "105-40" + "105-40", + "105-43", + "106-title", + "106-01", + "106-03", + "106-06" ] } \ No newline at end of file