ur_psa_text_ulb/119/87.txt

3 lines
326 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 87 ۔قریب تھا کہ وہ زمین پر سے مُجھے فنا کر دیں۔
لیکن مَیں نے تیرے قواعد کو ترک نہیں کِیا۔ \v 88 ۔اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے زِندگی بخش۔
اَور مَیں تیرے مُنہ کی شہادتوں کو حفِظ کرُوں گا۔