ur_psa_text_ulb/60/10.txt

6 lines
653 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔ مُجھے حِصین شہر میں کون پہُنچائے گا۔
مُجھے اِدوؔم تک کون لے جائے گا۔ \v 11 ۔ کیا تُو ہی نہیں اَے خُدا اگر چہ تُو نے ہمیں رَدّ کر دِیا ہَے۔
کیا تُو ہی نہیں اَور اَے خُدا ہمارے لشکروں کے ساتھ پھِر نہیں جاتا ؟ \v 12 ۔ دُشمن کے مُقابلہ میں ہماری کُمک کر۔
کیونکہ آدمیوں کی مدد باطِل ہَے۔
13۔ خُدا کی بدولت ہم بَہادُری دِکھائیں گے۔
اَور وہی ہمارے دُشمنوں کو پامال کرے گا۔