Thu Jun 18 2020 21:27:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:27:57 -05:00
parent aeb7ad5819
commit c4d9da9b6b
6 changed files with 25 additions and 1 deletions

3
60/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 2 ۔ اَے خُدا۔تُو نے ہمیں رَدّ کر دِیا ہَے۔ ہماری صفوں کو توڑ ڈالا ہَے۔
تُو غُضب ناک ہوگیا ہَے۔ ہمیں پھِر بَحال کر۔ \v 3 ۔تو نے زمین کو لرزا دیا ہَے۔ اُسے پھاڑ ڈالا ہے۔
اُس کے شگاف بند کر۔ کیونکہ وہ ڈگمگاتی ہَے۔

3
60/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔تُو نے اپنی قوم کو سختیاں دِکھائی ہَیں۔
تُو نے ہمیں لڑ کھڑادینے والی مَے پلائی ہَے۔ \v 5 ۔ تُو نے اپنے خائفوں کے لئے ایک علَم برپا کِیا ہَے۔
جہاں وہ کمان کے سامنے سے پناہ لیں۔

4
60/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔ تاکہ تیرے محبُوب رِہائی حاصِل کریں۔
تُو اپنے دستِ راست سے حمایت کر۔ اَور ہماری سُن۔ \v 7 ۔ خُدا نے اپنے مُقدس میں قول کِیا ہَے۔
"مَیں شادمانی کرتے ہوئے سکم کو تقسیم کرُوں گا۔
اَو سُکّاؔت کی وادی کی مُسافت کرُوں گا۔

4
60/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 8 ۔ مُلک جلعؔاد میرا ہَے۔ مُلک مَنّسی بھی میرا ہَے۔
اَور اِفراؔئیم میرے سرکا خود ہَے۔ یہُودؔاہ میرا عصا ہَے۔ \v 9 ۔ موآؔب میر ے دھونے کی چلمچی ہَے۔
اِدوؔم پر مَیں اپنا جُو تا رکھُّو ں گا۔
فِلستیؔن پر مَیں فتح کا نعرہ مارُوں گا۔

6
60/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 10 ۔ مُجھے حِصین شہر میں کون پہُنچائے گا۔
مُجھے اِدوؔم تک کون لے جائے گا۔ \v 11 ۔ کیا تُو ہی نہیں اَے خُدا اگر چہ تُو نے ہمیں رَدّ کر دِیا ہَے۔
کیا تُو ہی نہیں اَور اَے خُدا ہمارے لشکروں کے ساتھ پھِر نہیں جاتا ؟ \v 12 ۔ دُشمن کے مُقابلہ میں ہماری کُمک کر۔
کیونکہ آدمیوں کی مدد باطِل ہَے۔
13۔ خُدا کی بدولت ہم بَہادُری دِکھائیں گے۔
اَور وہی ہمارے دُشمنوں کو پامال کرے گا۔

View File

@ -502,6 +502,10 @@
"59-14",
"59-16",
"60-title",
"60-01"
"60-01",
"60-02",
"60-04",
"60-06",
"60-08"
]
}