Thu Jun 18 2020 21:25:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 21:25:57 -05:00
parent b07b65d5b5
commit aeb7ad5819
6 changed files with 24 additions and 1 deletions

4
59/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 12 ۔ اُن کے مُنہ کا گُناہ اُن کے لبوں کا کلام ہَے۔
اَور وہ اپنے غُرور اَور لعن طعن اَور جھُوٹ کے باعِث گِر فتار ہوں۔ \v 13 ۔ غضب میں اُنہیں فنا کر ۔فناکر یہاں تک کہ وہ نیست ہوجائیں۔
تاکہ مشُہور ہو جائے کہ خُدا یَعقُوؔب پر۔
بلکہ زمین کی اِنتہا تک حُکمران ہَے۔(سِلاہ)

3
59/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 14 ۔ وہ شام کو لوٹتے اَور کتّوں کی طرح غُرّاتے
اَور شہر میں کُوچہ گردی کرتے ہَیں۔ \v 15 ۔ وہ کھانے کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہَیں۔
اَور جب سیر نہ ہوں تو روتے ہَیں۔

6
59/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 16 ۔ لیکن مَیں تیری قدرت کا گیت گاؤں گا۔
اور فجر ہی کو تیری شفقت کی ستائش کروں گا۔
کیونکہ تُو میرقلعہ بنا ہُؤا ہَے۔
بلکہ میری مُصیبت کے دِن کے لئے میری جائے پناہ ہَے۔ \v 17 ۔ اَے میری قُوّت ۔ مَیں تیری حمد سرائی کرُو ں گا۔
کیونکہ تُو اَے خُدا میرا قلعہ ہَے۔
میرا خُدا۔ میرا شفیق!

2
60/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 60 ( میر مغّنی کے لئے۔ بطرز " سوسن عیدوت " مِکتام ۔از داؤد)
\v 1 ۔ تحفیظ کے لئے ۔جس وقت وہ اراؔم نہرائم اَور اراؔم صُوبہ پر حملہ آور ہُؤا ۔اَور یو آؔب نے لَوٹ کر وادی شؔور میں اِدوؔم کے بارہ ہزار کو مارا)

2
60/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
شِکسَت کے وقت دُعا

View File

@ -496,6 +496,12 @@
"59-03",
"59-05",
"59-06",
"59-08"
"59-08",
"59-10",
"59-12",
"59-14",
"59-16",
"60-title",
"60-01"
]
}