ur_psa_text_ulb/56/09.txt

5 lines
413 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔ میرے دُشمن تب پیچھے ہٹیں گے۔
جب مَیں تُجھے پُکارُوں گا۔ \v 10 ۔ اِس سے مُجھے یقین ہَے۔
کہ خُدا میرے ساتھ ہَے۔ \v 11 ۔ خُدا پر۔ جس کے وعدہ پر مَیں فخر کرتا ہُوں۔
خُدا پر میرا توکُّل ہَے۔ مُجھے خوف نہیں ہوگا۔
اِنسان میرا کیا کر لے گا؟