\v 9 ۔ میرے دُشمن تب پیچھے ہٹیں گے۔ جب مَیں تُجھے پُکارُوں گا۔ \v 10 ۔ اِس سے مُجھے یقین ہَے۔ کہ خُدا میرے ساتھ ہَے۔ \v 11 ۔ خُدا پر۔ جس کے وعدہ پر مَیں فخر کرتا ہُوں۔ خُدا پر میرا توکُّل ہَے۔ مُجھے خوف نہیں ہوگا۔ اِنسان میرا کیا کر لے گا؟