Fri Jun 12 2020 22:26:49 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
7fb8694f9e
commit
3c09c14598
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 7 ۔ اَے خُدا۔ شرارت کا عوض اُنہیں دے دے۔
|
||||
اپنے غضب میں قوموں کو گِر ادے۔ \v 8 ۔ تُو میری اسیری کی راہوں کا حِساب رکھتا ہَے۔
|
||||
میرے آنسُو تیرے مشکیزے میں جمع ہَیں۔
|
||||
کیا وہ تیری کِتاب میں درج نہیں ؟
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 9 ۔ میرے دُشمن تب پیچھے ہٹیں گے۔
|
||||
جب مَیں تُجھے پُکارُوں گا۔ \v 10 ۔ اِس سے مُجھے یقین ہَے۔
|
||||
کہ خُدا میرے ساتھ ہَے۔ \v 11 ۔ خُدا پر۔ جس کے وعدہ پر مَیں فخر کرتا ہُوں۔
|
||||
خُدا پر میرا توکُّل ہَے۔ مُجھے خوف نہیں ہوگا۔
|
||||
اِنسان میرا کیا کر لے گا؟
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 12 ۔ اَے خُدا۔ تیری مَنتیں مُجھ پر ہَیں۔
|
||||
مَیں تیرے لئے شکُر گُزاری کی قُر بانیاں ادا کرُوں گا۔ \v 13 ۔ کیونکہ تُو نے میری جان کو مَوت سے چھُڑایا ہَے۔
|
||||
اَور میرے پاؤں کو پھِسلنے نہیں دِیا۔
|
||||
تاکہ مَیں خُدا کے حضُور زِندوں کے نُور میں چلُوں۔
|
|
@ -475,6 +475,9 @@
|
|||
"56-title",
|
||||
"56-01",
|
||||
"56-03",
|
||||
"56-05"
|
||||
"56-05",
|
||||
"56-07",
|
||||
"56-09",
|
||||
"56-12"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue