ur_psa_text_ulb/59/14.txt

3 lines
291 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 14 ۔ وہ شام کو لوٹتے اَور کتّوں کی طرح غُرّاتے
اَور شہر میں کُوچہ گردی کرتے ہَیں۔ \v 15 ۔ وہ کھانے کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہَیں۔
اَور جب سیر نہ ہوں تو روتے ہَیں۔