\v 14 ۔ وہ شام کو لوٹتے اَور کتّوں کی طرح غُرّاتے اَور شہر میں کُوچہ گردی کرتے ہَیں۔ \v 15 ۔ وہ کھانے کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہَیں۔ اَور جب سیر نہ ہوں تو روتے ہَیں۔