ur_psa_text_ulb/30/04.txt

3 lines
357 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔اَے خُداوند تُو میری جان کو پاتال سے نِکال لایا۔
تُو نے مُجھے گڑھے میں اَترنے والوں میں سے محفُوظ رکھّا۔ \v 5 ۔خُداوند کی حمد سرائی کرو۔ اَے اُس کے مُقدّسو ۔
اَور اُس کے پاک نام کی شکُر گُزاری کرو۔