ur_psa_text_ulb/89/03.txt

3 lines
358 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 3 ۔"مَیں نے اپنے برگُزیدے کے ساتھ عہد باندھا ہَے۔
مَیں نے اپنے بندے داؔؤد سے قَسم کھائی ہَے۔ \v 4 ۔کہ مَیں تیری نسل کو ہمیشہ کے لئے مُستحکم کرُوں گا۔
اَور پُشت در پُشت تیرا تخت قائم رکھُّوں گا۔ "(سِلاہ)