\v 3 ۔"مَیں نے اپنے برگُزیدے کے ساتھ عہد باندھا ہَے۔ مَیں نے اپنے بندے داؔؤد سے قَسم کھائی ہَے۔ \v 4 ۔کہ مَیں تیری نسل کو ہمیشہ کے لئے مُستحکم کرُوں گا۔ اَور پُشت در پُشت تیرا تخت قائم رکھُّوں گا۔ "(سِلاہ)