ur_psa_text_ulb/71/01.txt

5 lines
526 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\c 71 \v 1 ۔ اَے خُداوند ۔ میں تیری پناہ لیتا ہوں۔
مُجھے کبھی شرمِندہ ہونے نہ دے۔ \v 2 ۔ اپنی صداقت کے مُطابق مُجھے چھُڑا کر نجات دے۔
اپنا کان میری طرف جھُکا اَور مُجھے بچا۔ \v 3 ۔ تُو میرے لئے پناہ کی چٹان اَور فصیل دار قلعہ ہو۔
تاکہ مَیں تُجھ سے نجات پاؤُں۔
کیونکہ میری چٹان اَور میرا قلعہ تُو ہی ہَے۔