Thu Jun 18 2020 22:03:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 22:03:57 -05:00
parent e92e13a46a
commit c5c35b7785
6 changed files with 29 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1,6 @@
\c 70 \v 1 \v 2 \v 3 ( میر مغّنی کے لئے۔ از داؤد ۔تذکرتا)
\c 70 ( میر مغّنی کے لئے۔ از داؤد ۔تذکرتا) \v 1 ۔ اَے خُدا۔ براہ کرم مُجھے بچا لے۔
اَے خُداوند۔ میری مدد کے لئے جلدی کر۔ \v 2 ۔ جو میری جان کے خواہاں ہَیں۔
وہ شرمندہ اَور خجل ہوں۔
جو میری ہلاکت سے خُوش ہَیں۔
وہ پیچھے ہٹ کر ذلیل ہو جائیں۔ \v 3 ۔ مُجھ پر واہ واہ کہنے والے۔
نہایت شرمِندہ ہو کر اُلٹے پھِریں۔

7
70/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 4 ۔ جتنے تیرے طالب ہَیں۔
وہ سب تُجھ سے خُوش ہوں اَور شادمانی کریں۔
اَور تیری نجات کے مُشتاق۔
ہروقت کہا کریں " خُدا کی تعظیم ہو" \v 5 ۔ میں تو مِسکین و مُحتاج ہُوں۔
اَے خُدا ۔ میری طرف جلد آ۔
تُو ہی میرا مدد گار اَور میرا مُخلص ہَے۔
پس اَے خُداوند ۔دیر نہ کر۔

5
71/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 71 \v 1 ۔ اَے خُداوند ۔ میں تیری پناہ لیتا ہوں۔
مُجھے کبھی شرمِندہ ہونے نہ دے۔ \v 2 ۔ اپنی صداقت کے مُطابق مُجھے چھُڑا کر نجات دے۔
اپنا کان میری طرف جھُکا اَور مُجھے بچا۔ \v 3 ۔ تُو میرے لئے پناہ کی چٹان اَور فصیل دار قلعہ ہو۔
تاکہ مَیں تُجھ سے نجات پاؤُں۔
کیونکہ میری چٹان اَور میرا قلعہ تُو ہی ہَے۔

3
71/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔ اَے میرے خُدا۔ مُجھے شریر کے ہاتھ سے۔
ناراست اَور تُند خوکی گِرفت سے چھُڑا۔ \v 5 ۔ کیونکہ تُو ہی میری اُمّید ہَے۔ اَے میرے خُدا۔
اَے خُداوند لڑکپن سے میرا توکُّل تُجھ ہی پر ہَے۔

2
71/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
عمر درازی کی دُعا

View File

@ -588,6 +588,11 @@
"69-30",
"69-32",
"69-34",
"70-title"
"70-title",
"70-01",
"70-04",
"71-title",
"71-01",
"71-04"
]
}