ur_psa_text_ulb/22/06.txt

4 lines
466 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 6 ۔ اُنہوں نے تُجھے پُکارا اَور رہائی حاصِل کی۔
اُنہوں نے تُجھ پر توکُّل کِیا اَور شرمندہ نہ ہوئے۔ \v 7 ۔پر مَیں تو کیڑاہُوں۔ اِنسان نہیں۔
آدمیوں میں ذلیل اَور لوگوں میں حقیر۔ \v 8 ۔سب جو مُجھے دیکھتے ہَیں وہ مجھ پر ہنستے ہَیں۔
وہ مُنہ چڑاتے اَور سر ہلاتے ہَیں۔