\v 6 ۔ اُنہوں نے تُجھے پُکارا اَور رہائی حاصِل کی۔ اُنہوں نے تُجھ پر توکُّل کِیا اَور شرمندہ نہ ہوئے۔ \v 7 ۔پر مَیں تو کیڑاہُوں۔ اِنسان نہیں۔ آدمیوں میں ذلیل اَور لوگوں میں حقیر۔ \v 8 ۔سب جو مُجھے دیکھتے ہَیں وہ مجھ پر ہنستے ہَیں۔ وہ مُنہ چڑاتے اَور سر ہلاتے ہَیں۔