Mon Jun 08 2020 19:27:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-08 19:27:46 -05:00
parent b030420558
commit 94bb878f41
5 changed files with 17 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1,2 @@
\c 22 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لیے۔ بطرز " آہوئے فجر " زبور از داؤد)
\v 2 2۔ اَے میرے خُدا۔ اَے میرے خُدا۔ تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دِیا ہَے۔
\c 22 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لیے۔ بطرز " آہوئے فجر " زبور از داؤد) \v 2 ۔ اَے میرے خُدا۔ اَے میرے خُدا۔ تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دِیا ہَے۔
تُو میری اِلتجا اَور میری فریاد کی آواز سے کیوں دُور رہتا ہَے؟

4
22/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔ اَے میرے خُدا۔ مَیں دِن کو پُکارتا ہُوں پر تُو نہیں سنُتا۔
اَور رات کو بھی۔ پر تُو میری طرف توجُہ نہیں کرتا۔ \v 4 ۔ مگر تُو۔ اَے مدح اسراؔئیل۔
تُو مُقدّس میں سکُونت پذیر ہَے۔ \v 5 ۔ ہمارے باپ دادا نے تُجھ پر توکّل کیا۔
تو کُّل کیا۔اَور تُو نے اُنہیں چھُڑایا۔

4
22/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔ اُنہوں نے تُجھے پُکارا اَور رہائی حاصِل کی۔
اُنہوں نے تُجھ پر توکُّل کِیا اَور شرمندہ نہ ہوئے۔ \v 7 ۔پر مَیں تو کیڑاہُوں۔ اِنسان نہیں۔
آدمیوں میں ذلیل اَور لوگوں میں حقیر۔ \v 8 ۔سب جو مُجھے دیکھتے ہَیں وہ مجھ پر ہنستے ہَیں۔
وہ مُنہ چڑاتے اَور سر ہلاتے ہَیں۔

3
22/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 "اُس کا تو کّل خُداوند پر ہَے۔ وہ اُسے بچائے۔
جب کہ وہ اُسے پیار کرتا ہَے تو وہ اُسے چھڑائے" \v 10 ۔ تُو وہی ہَے جس نے رحم ہی سےمیری رہنمائی کی ہَے۔
اَور مُجھے محفوظ رکھّا جب مَیں شِیر خوار ہی تھا۔

View File

@ -187,6 +187,10 @@
"21-09",
"21-11",
"21-13",
"22-title"
"22-title",
"22-01",
"22-03",
"22-06",
"22-09"
]
}