diff --git a/22/01.txt b/22/01.txt index 6bd25b5..91ca27e 100644 --- a/22/01.txt +++ b/22/01.txt @@ -1,3 +1,2 @@ -\c 22 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لیے۔ بطرز " آہوئے فجر " زبور از داؤد) -\v 2 2۔ اَے میرے خُدا۔ اَے میرے خُدا۔ تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دِیا ہَے۔ +\c 22 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لیے۔ بطرز " آہوئے فجر " زبور از داؤد) \v 2 ۔ اَے میرے خُدا۔ اَے میرے خُدا۔ تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دِیا ہَے۔ تُو میری اِلتجا اَور میری فریاد کی آواز سے کیوں دُور رہتا ہَے؟ \ No newline at end of file diff --git a/22/03.txt b/22/03.txt new file mode 100644 index 0000000..d9a85c0 --- /dev/null +++ b/22/03.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 3 ۔ اَے میرے خُدا۔ مَیں دِن کو پُکارتا ہُوں پر تُو نہیں سنُتا۔ +اَور رات کو بھی۔ پر تُو میری طرف توجُہ نہیں کرتا۔ \v 4 ۔ مگر تُو۔ اَے مدح اسراؔئیل۔ +تُو مُقدّس میں سکُونت پذیر ہَے۔ \v 5 ۔ ہمارے باپ دادا نے تُجھ پر توکّل کیا۔ +تو کُّل کیا۔اَور تُو نے اُنہیں چھُڑایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/06.txt b/22/06.txt new file mode 100644 index 0000000..5d9f123 --- /dev/null +++ b/22/06.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 6 ۔ اُنہوں نے تُجھے پُکارا اَور رہائی حاصِل کی۔ + اُنہوں نے تُجھ پر توکُّل کِیا اَور شرمندہ نہ ہوئے۔ \v 7 ۔پر مَیں تو کیڑاہُوں۔ اِنسان نہیں۔ +آدمیوں میں ذلیل اَور لوگوں میں حقیر۔ \v 8 ۔سب جو مُجھے دیکھتے ہَیں وہ مجھ پر ہنستے ہَیں۔ +وہ مُنہ چڑاتے اَور سر ہلاتے ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/09.txt b/22/09.txt new file mode 100644 index 0000000..8ad2d6f --- /dev/null +++ b/22/09.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 9 "اُس کا تو کّل خُداوند پر ہَے۔ وہ اُسے بچائے۔ +جب کہ وہ اُسے پیار کرتا ہَے تو وہ اُسے چھڑائے" \v 10 ۔ تُو وہی ہَے جس نے رحم ہی سےمیری رہنمائی کی ہَے۔ +اَور مُجھے محفوظ رکھّا جب مَیں شِیر خوار ہی تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 185c5f5..dfc6e4d 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -187,6 +187,10 @@ "21-09", "21-11", "21-13", - "22-title" + "22-title", + "22-01", + "22-03", + "22-06", + "22-09" ] } \ No newline at end of file