Wed Jun 03 2020 15:57:38 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-03 15:57:39 -04:00
parent 6c43a11cbe
commit a05c8e2395
3 changed files with 5 additions and 1 deletions

1
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ شریعت کے بارے میں جتنے بھی جھوٹے نسب نامے بیوقوفی کی بحث ، لڑائیاں اور جھگڑے ہیں انہیں درگزر کرو۔ یہ سب چیزیں بے مقصد اور بے فائدہ ہیں۔ \v 10 ۱۰۔ ایک دو بارنصحیت کرکے اُس شخص کو ردّ کرو جو تمہارے درمیان بار بار تفرقے پیدا کرتا ہے۔ \v 11 ۱۱۔ اور جان لو کہ ایسا انسان درست راستے کو چھوڑ کر گناہ کرتا ہے اور اپنے آپ کو مجرم ٹھہراتا ہے۔

2
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
۱۲۔ جب میَں اَرتماس یا تِخکُس کو تمہار ے پاس بھیجوں ؛ جلدی کرکے میرے پاس نیکپلس میں آنا جہاں میں نے سردیاں گزارنے کا اِرادہ کیا ہے۔ ۱۳۔ جلدی کرو اور زبناس کو بھیجو، جو کہ قانون میں ماہر ہے، اور اپلوس کو بھی اُن سب چیزوں کے ساتھ جن کی اُن کو ضرورت ہے۔

View File

@ -58,6 +58,7 @@
"03-03",
"03-04",
"03-06",
"03-08"
"03-08",
"03-09"
]
}