Wed Jun 03 2020 15:55:38 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-03 15:55:39 -04:00
parent ea12b42505
commit 6c43a11cbe
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
03/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ کیونکہ ہم بھی پہلے بے پروا اور نافرمان تھے ۔ ہم اپنی زندگی بے کار اور عیش و عشرت میں گزار رہے تھے، ہم برائی اور حقارت میں رہتے تھے، ہم نفرت کے لائق تھے اور آپس میں کینہ رکھتے تھے۔

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ لیکن جب ہمارے منجی کا رحم اورانسان کے ساتھ اُس کا پیار ہم پر ظاہر ہوا۔ \v 5 ۵۔ اُس نےہمیں پاک روح میں نئی زندگی دے کر بچا لیا ،اُن سب کاموں کے لئے نہیں جو ہم نے راست بازی سے کیے بلکہ اپنی رحمت کی خاطر،

1
03/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔خدا نے بھرپور طریقے سے ہم پر یسوع مسیح کے وسیلہ سے پاک روح اُنڈیل دی۔ \v 7 ۷۔ تاکہ فضل سے ہم راست باز ٹھہریں اور انصاف پائیں، ہمیشہ کی زندگی کے وارث بنیں۔

1
03/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ یہ پیغام قابلِ بھروسہ ہےمیں چاہتا ہوں کہ تم پورے یقین کے ساتھ اِن باتوں کو بیان کرو ،تاکہ وہ لوگ جو خدا پر ایمان رکھتے ہیں اپنا ذہن اُن اچھے کاموں پر لگا سکیں جنہیں خدا نے اُن کے سامنے رکھا ہے۔ یہ چیزیں اچھی اور ہر شخص کے لئے فائدہ مند ہیں۔

View File

@ -54,6 +54,10 @@
"02-14",
"02-15",
"03-title",
"03-01"
"03-01",
"03-03",
"03-04",
"03-06",
"03-08"
]
}