Thu Jun 11 2020 15:00:20 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-11 15:00:20 -04:00
parent 805efd651a
commit 507b93b5db
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
06/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ لہذا، گناہ کو اپنے فانی جسم میں حکمرانی نہ کرنے دوتاکہ تم اُس کی شہوتوں کی تابع داری کرو۔ \v 13 ۱۳۔ اپنے اعضا کو گناہ کے سپرد نہ کرو کہ وہ ناراستی کے اوزار بنیں۔ لیکن خود کو خدا کے سامنے مردہ پیش کرو جو اب زندہ ہیں۔ اور اپنے اعضا کوخدا کے سپرد کرو تاکہ وہ انہیں راست بازی کے اوزاروں کے طو رپر استعمال کرے۔ \v 14 ۱۴۔گناہ کو اجازت نہ دو کہ وہ تم پر حکمرانی کرے کیونکہ تم شریعت کے ماتحت نہیں بلکہ فضل کے سائے تلے ہو۔

1
06/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ پھر کیا؟ کیاہم گنا ہ کریں کیونکہ ہم شریعت کے ماتحت نہیں بلکہ فضل کے ماتحت ہیں؟ ایسا ہر گزنہ ہو۔ \v 16 ۱۶۔ کیا تم نہیں جانتے کہ جس کے سامنے تم خود کو غلاموں کے طور پر پیش کرتے ہو۔وہ وہی ہے جس کے تم نوکر ہو جس کی تمہیں تابع داری کرنی ہے؟ یہ بات سچ ہے چاہے تم گنا ہ کے غلام ہو جو موت کی طرف بھیجتا ہے، یا فرمان برداری کے غلام جو راست بازی کی طرف لے جاتی ہے۔

1
06/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ لیکن خدا کا شکر ہو! کیونکہ تم گناہ کے غلام تھے لیکن تم نے دل سے اُس تعلیم کے نمونہ کی فرماں برداری کی جو تمہیں دیا گیا۔ \v 18 ۱۸۔ تم کو گناہ سے آزاد کیا گیا ہے اور تمہیں راست بازی کے غلام بنایا گیا ہے۔

1
06/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ میں تم سے تمہاری بشری کمزوری کے باعث بشر کی طرح بات کر رہا ہوں کیونکہ جیسے تم نے اپنے جسمانی اعضا کو ناپاکی اور برائی کی غلامی میں دے دیا تھا ، اب ویسے ہی اپنے اعضا کو راست بازی کی غلامی میں تقدیس کے لئے دے \v 20 دو۔۲۰۔ کیونکہ جب تم گناہ کے غلام تھے تو تم راست بازی سے آزادتھے۔ \v 21 ۲۱۔ اُس وقت تمہارے پاس اُن چیزوں کا کیا حاصل تھا جن پر تم اب شرمندہ ہوتے ہو؟کیونکہ اُن کاموں کا نتیجہ موت ہے۔

1
06/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ مگر اب جب تم گناہ سے آزاد ہو گئے ہو اور خدا کے غلام بن گئے ہو ، تمہارے پاس تمہاری تقدیس کا پھل ہے جس کا نتیجہ ہمیشہ کی زندگی ہے۔ \v 23 ۲۳۔ کیونکہ گنا ہ کی مزدوری موت ہے لیکن مسیح یسوع ہمارے خداوند میں ہمیشہ کی زندگی خدا کے فضل کا تحفہ ہے۔

View File

@ -109,6 +109,11 @@
"06-04",
"06-06",
"06-08",
"06-10"
"06-10",
"06-12",
"06-15",
"06-17",
"06-19",
"06-22"
]
}