Tue Jun 02 2020 17:41:13 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-02 17:41:14 -04:00
parent d6559e166b
commit 765db0d3ba
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
01/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ پس ہمارے خداوند کی گواہی دینے سے اور مجھ پولس سے جو اُس کا قیدی ہوں نہ شرما بلکہ خدا کی قدرت کے موافق خوش خبری کی خاطر اُس کے دکھوں میں شریک ہو۔ \v 9 ۹۔ وہ خدا ہے جس نے ہمیں نجات دی اور پاک بلاوے سے بلایا، ہمارے کاموں کے موافق نہیں بلکہ اپنے ارادے اور اُس فضل کے موافق جو مسیح یسو ع میں ہم پر ازل سے ہے۔ \v 10 ۱۰۔ لیکن اب خدا کی نجات ہمارے منجی خداوند یسوع مسیح کے ظہور کے ذریعے ہم پر ظاہر ہوئی۔ وہ مسیح ہے جس نے موت کو نیست کر دیا اور خوش خبری کے وسیلہ سے زندگی کو روشن کر دیا جو کبھی ختم نہیں ہو گی۔ \v 11 ۱۱۔ اِسی وجہ سے میں منادی کرنے والا رسول اور استاد مقرر ہوا۔

1
01/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ اِس سبب سے میں بھی دکھ اُٹھاتا ہوں۔ مگر شرماتا نہیں، کیونکہ جس پر میرا ایمان ہے میں اُسے جانتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ جو کچھ میں نے اُس کے سپرد کیا ہے وہ اُس دن تک اُس کی حفاظت کر سکتا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ جو صیحح نصیحتیں مجھ سے تم نے سنیں اُس ایمان اور محبت کے ساتھ جو مسیح یسوع میں ہے اُن کا نمونہ یاد رکھنا۔ \v 14 ۱۴۔ جو اچھی چیزیں خدا نے تمہارے سپرد کیں پاک روح کے ذریعے اُن کی حفا ظت کیے جاؤ جو ہم میں رہتا ہے۔

1
01/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔تم جانتے ہو جو آسیہ میں رہتے ہیں وہ سب مجھ سے پھر گئے ہیں۔ جن میں سے فوگلس اور ہرمگنیس ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ خدا اُنیسفرس کے گھرانے پر رحم کرے کیونکہ اُس نے اکثر مجھے تازہ دم کیا اور وہ میری قید سے شرمندہ نہ ہوا۔ \v 17 ۱۷۔ بلکہ جب وہ روم میں تھا اُس نے بڑی کوشش سے مجھے تلاش کیا اور مجھے ڈھونڈ لیا۔ \v 18 ۱۸۔ خداوند اُسے بخشے کہ اُس دن اُس پر رحم ہو۔ جب میں اِفسس میں تھا تو اُس نے ہر طرح سے میری مدد کی تو اِسے خوب جانتا ہے۔

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۱۔ اِس لئے، اَے میرے فرزند، تم فضل میں مضبوط ہو جاؤ جو مسیح یسو ع میں ہے۔ \v 2 ۲۔ جو باتیں تم نے مجھ سے بہت سے گواہوں کے سامنے سُنی، اُنہیں ایسے دیانت دار آدمیوں کے سپرد کرو جو اوروں کو بھی سکھانے کے قابل ہوں۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا تمُتِھیُس باب ۲

View File

@ -40,6 +40,11 @@
"01-title",
"01-01",
"01-03",
"01-06"
"01-06",
"01-08",
"01-12",
"01-15",
"02-title",
"02-01"
]
}