Tue Jun 02 2020 17:39:13 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-02 17:39:14 -04:00
parent ce25e6053b
commit d6559e166b
6 changed files with 15 additions and 2 deletions

1
01/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ پولس کی طرف سے جو اُس زندگی کے وعدہ کے مطابق جو مسیح یسوع میں ہے، خدا کی مرضی سےمسیح یسوع کا رسول ہے۔ \v 2 ۲۔ پیارے فرزند تیمتھیس کے نام، فضل، رحم اور اطمینان خدا باپ اور مسیح یسوع جو ہمارا نجات دہندہ ہے کی طرف سے تجھے حاصل ہوتا رہے۔

1
01/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ میں خدا کا شکر کرتاہوں کہ میں صاف دلی سے خدا کی خدمت کرتا ہوں جیسے میرے باپ دادا نے کی، میں دن رات تجھے اپنی دعاؤں میں یا دکرتا ہوں۔ \v 4 ۴۔ تیرے آنسوؤں کو یاد کرکے تیری ملاقات کا مشتاق رہتا ہوں تاکہ میں خوشی سے بھر جاؤں۔ \v 5 ۵۔ مجھے تیرا بے ریا ایمان یا دلا یا گیا ہے جو پہلے تیری نانی لوئس اور تیری ماں یونیکے رکھتی تھیں اورمجھے یقین ہے کہ تو بھی رکھتا ہے۔

1
01/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اِس لئے میں تجھے یاد دلاتا ہوں کہ تو خدا کی اُس نعمت کو چمکا جو میرے ہاتھ رکھنے کے بعد تجھے حاصل ہوئی۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ خدا نے ہمیں دہشت کی روح نہیں دی بلکہ قدرت، محبت اور تربیت کی روح دی ہے۔

1
01/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا تمُتِھیُس باب ۱

1
front/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا تمُتِھیُس

View File

@ -32,6 +32,14 @@
}
],
"parent_draft": {},
"translators": [],
"finished_chunks": []
"translators": [
"nancino"
],
"finished_chunks": [
"front-title",
"01-title",
"01-01",
"01-03",
"01-06"
]
}