Mon Jun 15 2020 13:14:27 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 13:14:27 -04:00
parent 655ffcb8e7
commit d5343c2b7d
4 changed files with 5 additions and 1 deletions

1
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 13 \v 1 ۱۔ اب میں تیسری دفعہ تمہارے پاس آ رہا ہوں اور ہر شکایت دو یا تین گواہوں سے ثابت ہوجانی چاہیے۔ \v 2 ۲۔ میں اُن کو پہلے ہی بتا چکا ہوں جنہوں نے اِس سے قبل گناہ کیے تھے اور باقیوں کو بھی میں نے اُس وقت بتا دیا تھا،جب میں دوسری بار اُن کے پاس آیا تھا اور مٰیں تم سے پھر کہتا ہوں کہ اب جب میں تمہارے پاس آؤں گاتو ان کو درگزر نہ کروں گا۔

1
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 \v 4 ۳۔میں تم سے یہ اس لئے کہتا تھاکیونکہ تم اُس گواہی کو دیکھنا (معلوم کرنا) چاہتے ہو جس کے ذریعے مسیح مجھ میں بولتا ہے۔وہ تمہاری جانب کمزور نہیں ہوتا بلکہ تم میں زو آور ہو جاتا ہے۔ ۴۔ وہ کمزوری کی حالت میں مصلوب ہوا مگر قدرت کے ساتھ زندہ ہوا،اگرچہ ہم اس میں کمزور تو ہوتے ہیں مگر اُس کے ساتھ خدا کی اُس قدرت کے وسیلے سے زندہ ہوں گے جو تمہارے درمیان ہے۔

1
13/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا کرنتھیوں باب ۱۳

View File

@ -151,6 +151,7 @@
"12-14",
"12-16",
"12-19",
"12-20"
"12-20",
"13-title"
]
}