Mon Jun 15 2020 13:12:27 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 13:12:28 -04:00
parent 15a7c1755b
commit 655ffcb8e7
3 changed files with 5 additions and 1 deletions

1
12/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ اِس تمام وقت میں ہم تمہارے سامنے اپنا دفاع کر تے رہے ہیں؟ خدا کے سامنے مسیح میں ہم سب کچھ تمہاری مضبوطی کے لئے کہتے رہے ہیں۔

1
12/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ مجھے ڈر ہے کہ جب میں تمہارے پاس آؤں تو میں تمہیں ویسا نہ پاؤں جیسا میں دیکھنا چاہتا ہوں اورمیں ڈرتا ہوں کہ تم مجھے ویسا نہ پائو جیسی تم خواہش کرتے ہوں، میں ڈرتاہوں کہ کہیں تم میں تکرار، حسد،غصہ، ذاتی مفاد، بدگوئیاں، غروراورفسادنہ ہو۔ \v 21 ۲۱ ۔ میں ڈرتا ہوں کہ جب میں تمہارے پاس واپس آؤں تومیرا خدا مجھے تمہارے سامنے حلیم کرے،میں ڈرتا ہوں کہ کہیں اُن کی وجہ سے مجھے غم نہ ہوں جنہوں نے اب سے پہلے ناپاکی، حرام کاری اورشہوت پرستی سے تو بہ نہیں کی جن کی وہ ریاضت کرتے ہیں۔

View File

@ -149,6 +149,8 @@
"12-08",
"12-11",
"12-14",
"12-16"
"12-16",
"12-19",
"12-20"
]
}