Mon Jun 15 2020 07:57:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 07:57:15 -04:00
parent 4d6b03399d
commit bfa221ded3
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
04/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ ہم جو زند ہ ہیں ،یسوع مسیح کی خاطر لگاتار موت کے حوالے کیے جاتے ہیں۔ تاکہ یسوع کا جلال ہماری زندگیوں سے ظاہر ہو سکے۔ \v 12 ۱۲۔اِس وجہ سے موت ہم پر اثر کرتی ہے لیکن زندگی تم میں۔

1
04/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ لیکن ہم میں اُسی طرح ایمان کی روح ہے جیسے کہ لکھا ہے میں ایمان لایا اور بولا۔‘‘ \v 14 ۱۴۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ جس نے خداوند یسوع کو زندہ کیا ہمیں بھی مسیح کے ساتھ زندہ کرے گااور ہمیں بھی تمہارے ساتھ اُس کے سامنے حاضر کرے گا۔ \v 15 ۱۵۔اِس لئے کہ سب کچھ تمہارے لئے ہے جیسے فضل بہت سے لوگوں میں پھیلے ویسے ہی خدا کے جلال کی خاطر شکرگزاری بڑھتی جائے ۔

1
04/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ پس ہمیں ہمّت نہیں ہارنی چاہیے یہاں تک کہ ہماری ظاہری انسانیت ختم ہوتی جاتی ہے اور باطنی روزبروز بڑھتی رہے۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ ہماری لمحہ بھر کی معمولی سی تکلیف ہمیں بے حد اور لامحدود ابدی جلال کے لئے تیار کرتی ہے۔ \v 18 ۱۸۔ہماری نظر ظاہری چیزوں پر نہیں بلکہ اُن چیزوں پر ہے جو اَن دیکھی ہیں۔ظاہری چیزیں تو عارضی ہیں مگر اَن دیکھی چیزیں ابدی ہیں۔

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۱۔ ہم جانتے ہیں کہ اگر ہمارا زمینی گھر، جس میں ہم رہتے ہیں گرادیا جائےتوہمارے پاس خدا کی طرف سے ایک اور گھر ہے۔ جو کہ کسی انسان کے ہاتھ سے بنا ہوا نہیں بلکہ آسمان میں ایک ابدی مکان ہے۔ \v 2 ۲۔ اِس خیمہ میں رہتے ہوئے ہم کراہتے ہیں کیونکہ آسمانی لباس کو پہننا چاہتے ہیں۔ \v 3 ۳۔ ہم اُس کا انتظار کرتے ہیں کیونکہ اِس کو پہننے سے ہم ننگے نہ پائے جائیں گے۔

1
05/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ کچھ عرصہ کے لئے ہم اِس خیمہ میں بوجھ کے مارے کراہتے ہیں، اِس لئے نہیں کہ لباس کو اتارنا چاہتے ہیں بلکہ پہننا چاہتے ہیں تاکہ جو فانی ہے زندگی میں سما جائے۔ \v 5 ۵۔ خدا ہے جو ہمیں ان تمام باتوں کے لئے تیار کرتا ہے اور اس نے ہمیں روح بیعانہ میں دی ہے۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا کرنتھیوں باب ۵

View File

@ -70,6 +70,11 @@
"04-01",
"04-03",
"04-05",
"04-07"
"04-07",
"04-11",
"04-13",
"04-16",
"05-title",
"05-01"
]
}