Mon Jun 15 2020 07:55:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 07:55:15 -04:00
parent f247fe57ad
commit 4d6b03399d
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۱۔ کیونکہ ہمیں یہ خدمت اُس کے رحم کے وسیلے سے ملی ہے، اِس لئے ہمیں کبھی بھی ہمّت نہیں ہارنا چاہیے۔ \v 2 ۲۔اِس کے بدلے ہم تمام پوشیدہ اور بُری باتوں سے منہ موڑ کر بد سلوکی کی راہ ترک کر دیں اور نہ ہی خدا کے کلام میں کسی قسم کی ملاوٹ کریں بلکہ خدا کو حاضر مان کر سچائی کے ذریعے سے دوسروں کے دلوں میں ایمان پیدا کریں۔

1
04/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ لیکن اگر ہماری خوش خبری پر پردہ پڑا ہے تو یہ پردہ صرف ہلاک ہونے والوں ہی کے واسطے پڑا ہے۔ \v 4 ۴۔ اس معاملہ میں اِس دنیا کے خدا نے اُن کے بے ایمان ذہنوں پر پردہ ڈال رکھا ہے ، اِس کے نتیجے میں وہ مسیح کے اُس جلال کی خوش خبری کی روشنی نہ دیکھ سکیں جو خدا کی صورت پر ہے۔

1
04/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ اِس طرح ہم اپنی منادی نہیں کرتے بلکہ مسیح یسوع جو خداوند ہے ،اُس کی منادی کرتے ہیں اور خود کو یسوع کی خاطر تمہارے خادم کہتے ہیں۔ \v 6 ۶۔ مگر وہی خدائےِ واحد ہے جو فرماتا ہے کہ’’نور تاریکی سے ہی چمکے گا" اُسی نے ہمارے دلوں کو منور کیا ہے تاکہ خدا کے جلال کا نور یسوع مسیح کی حضوری سے ظاہر ہو۔

1
04/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ مگر ہمارا خزانہ تو مٹی کے برتنوں میں رکھا ہوا ہے تاکہ ہی واضح ہو کہ قوت کی بہتات ہماری طرف سے نہیں بلکہ خدا کی طر ف سے ہے۔ \v 8 ۸۔ ہم ہر طرح سے تکلیف تو اٹھاتے ہیں لیکن بے بس نہیں ہوتے۔ ہم حیران ضرور ہوتے ہیں مگر مایوس نہیں ہوتے۔ \v 9 ۹۔ ہم ستائے تو جاتے ہیں مگر تنہا نہیں چھوڑے جاتے،ہم گرائے تو جاتے ہیں مگر برباد(ہلاک) نہیں کیے جاتے۔ \v 10 ۱۰۔ کیونکہ ہم ہر وقت یسوع کی موت اپنےجسم میں لئے پھرتے ہیں تاکہ یسوع کی زندگی ہماری زندگیوں سے ظاہر ہو۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا کرنتھیوں ۴ باب

View File

@ -65,6 +65,11 @@
"03-09",
"03-12",
"03-14",
"03-17"
"03-17",
"04-title",
"04-01",
"04-03",
"04-05",
"04-07"
]
}