Mon Jun 15 2020 08:09:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 08:09:15 -04:00
parent aa4fa52a0b
commit ad24b143a4
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
06/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔اس کی بجائے، ہم اپنی حرکات(اعمال) اپنے آپ کو ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کے خادم ہیں۔ہم اُس کے خادم ہیں بے انتہا برداشت میں ، اذیت میں ،پریشانی میں،مصبیت میں ، \v 5 ۵ ۔مارے جانے میں، قید میں، ہنگاموں میں،مشکل کاموں میں، رات کو جاگنے میں ، بھوک میں۔ \v 6 ۶۔راستی میں،علم میں، صبر میں، رحم دلی میں ،پاک روح میں اور حقیقی محبّت میں۔ \v 7 ۷۔ خدا کی قوت میں ہم سچائی کے کلام کے مطابق اُس کے خادم ہیں۔ ہمارے پاس دہنے اور بائیں ہاتھ کے لئے راست بازی کا زیر بکتر ہے۔

1
06/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ ہم عزت اور بے عزتی ، بدگوئی اور تعریف میں کام کرتے ہیں،ہم گمراہی کے ملزم قراردئیے جاتے ہیں مگر ہم سچے ہیں ۔ \v 9 ۹۔ ہم گم ناموں کی طرح کام کرتے ہیں مگر پھر بھی ہمیں سب جانتے ہیں، مرتے ہوؤں کی مانند کام کرتے ہیں اور دیکھو کہ جیتے ہیں، ہم ایسے کام کرتے ہیں جیسے اپنے اعمال کی سزا پاتے ہیں لیکن ویسے نہیں کہ موت کے مجرم ہوں، \v 10 ۱۰۔ ہم غم زدوں کی طرح کام کرتے ہیں مگر ہم ہر وقت خوشی مناتے ہیں۔ ہم غریبوں کی طرح کام کرتے ہیں لیکن بہتوں کو امیر بنا رہے ہیں،ہم ایسے کام کرتے ہیں کہ ہمارے پاس کچھ نہیں تو بھی سب کچھ رکھتے ہیں۔

1
06/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اے کرنتھی، ہم نے سب سچ تم کو بتا دیا اور تمہارے لئے ہمارے دل کشادہ ہیں۔ \v 12 ۱۲۔ تمہارے دلوں کو ہم نے نہیں جکڑا،لیکن تم اپنے احساسات سے جکڑے ہوئے ہو۔ ۔ \v 13 ۱۳۔اب مساوی تبادلے میں ۔ اب میں تمہیں فرزند جان کر کہتا ہوں کہ تم بھی فراخ دل بن جاؤ۔

2
06/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
۱۴۔ غیر ایمان داروں کے ساتھ تعلق نہ رکھو کیونکہ راست بازی اور بے دینی میں کیا ملاپ؟اندھیرے کی اجالے کے ساتھ کیا شراکت؟۔۱۵۔ مسیح کا جھوٹوں سے کیا واسطہ؟ اور ایمان داروں کا غیر ایمان داروں سے کیا تعلق؟۱۶۔ خدا کے مقَدِس اور بتوں کے درمیان کیا مطابقت؟،ہم زندہ خدا کا مقَدِس ہیں، خدا فرماتا ہے میں اُن کے درمیان رہوں گا اور چلوں گا، میں اُ ن کا خدا ہوں گا اور وہ میرے لوگ ہوں گے۔

View File

@ -84,6 +84,10 @@
"05-16",
"05-18",
"05-20",
"06-title"
"06-title",
"06-01",
"06-04",
"06-08",
"06-11"
]
}