Mon Jun 15 2020 08:07:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 08:07:15 -04:00
parent 7cbcfd9e82
commit aa4fa52a0b
1 changed files with 1 additions and 0 deletions

1
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 6 \v 1 ۱۔ اور ہم شراکت میں کام کرتے ہوئے تم سے التماس کرتے ہیں کہ خدا کے فضل کو بے اثر نہ رہنے دو۔ \v 2 ۲۔ اُس لئے وہ کہتا ہے’’میں نے قبولیت کے وقت تیری سُن لی اور نجات کے دن میں تیری مدد کی اور دیکھو اب قبولیت کا وقت ہے، دیکھو ،اب نجات کا دن ہے۔ \v 3 ۳۔ ہم کسی کے لئے ٹھوکر کا باعث نہ بنیں تاکہ ہماری خدمت کی بدنامی نہ ہو۔