Mon Jun 15 2020 08:31:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 08:31:15 -04:00
parent 25d31051b8
commit 7e8247a986
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
09/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ اب میں نے بھائیوں کوتمہارے پاس بھیجا ہے ،تاکہ ہمارا تم پر فخر بے کارنہ ہو،اورتاکہ تم تیار رہو جیسا کہ میں نے کہاتم ہو گے۔ ۔ \v 4 ۴۔ اِس کے علاوہ اگر کوئی مکدونی ہمارے ساتھ آئے اور تمہیں تیاری کے بغیر پائے تو یہ ہمارے لئے شرمندگی کا باعث ہو گا، میں تمہارے بارے میں کچھ نہیں کہتا اِس لئے کہ مجھے تم پربہت بھروسہ ہے ۔ \v 5 ۵۔ میں نے سوچا کہ یہ ضروری ہے کہ بھائیوں کو تمہارے پاس آنے کے لئے ابھارا جائے جو تحفے تم نے دینے کا وعدہ کیا تھا اُنہیں پہلے سے تیار رکھو ۔ یہ اِس لئے ہے کہ یہ برکت کے طور پر تیار ہوں نہ کہ زبردستی کی مانند لگیں۔

1
09/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ بات یہ ہے کہ جو تھوڑا بوتا ہے وہ تھوڑا کاٹے گا اور جو برکت کے لئے بوتا ہے وہ برکت ہی کاٹے گا۔ \v 7 ۷ ۔اِس لئے جس نے اپنے دل میں جتنا ٹھہرایا اُسی کے مطابق دے ایسا نہ ہو کہ وہ غم یا مجبوری سے دے۔ کیونکہ خدا خوشی سے دینے والوں سے محبت کرتا ہے۔

1
09/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ خدا اِس بات پر قادر ہے کہ تمہاری ہر برکت میں تمہارے لئے اضافہ کرے تاکہ ہمیشہ تمام چیزوں میں تمہیں وہ سب کچھ مہیا ہوجس کی تمہیں ضرورت ہے،یہ اس لئے ہو گا تاکہ تمہارے ہر نیک کام میں اضافہ ہوتا رہے۔ \v 9 ۹۔ کیونکہ جیسا کہ لکھا ہوا ہے ؛’’ وہ جو اپنی دولت غریبوں میں تقسیم کرتا ہےاُس کی راست بازی ہمیشہ تک قائم رہے گی‘‘۔

1
09/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ وہ جو بونے والے کو بیج مہیا کرتا ہے اور کھانے کے لئے روٹی دیتا ہے۔وہی تمہیں بھی مہیا کر سکتا ہے اور تمہارے بیج کو بھی بڑھا سکتا ہے وہی تمہاری راست بازی کے پھلوں کوبڑھائے گا۔ \v 11 ۱۱۔ تم ہر طرح سے مالا مال کئے جاؤ گے تاکہ تم فراخ دل بن جاؤ، یہ ہماری طرف سے خدا کی شکر گزاری ہو گی۔

View File

@ -111,6 +111,10 @@
"08-20",
"08-22",
"09-title",
"09-01"
"09-01",
"09-03",
"09-06",
"09-08",
"09-10"
]
}