Mon Jun 15 2020 08:29:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 08:29:15 -04:00
parent 35d16dc291
commit 25d31051b8
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
08/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ ہم اُ ن کے ساتھ ایک اور بھائی کو بھیج رہے ہیں۔ ہم نے اُسے بہت دفعہ آزمایا اور بہت سے کاموں میں اُسے جوشیلا پایا چونکہ اُس کو تم پر زیادہ بھروسہ ہے، اِس لئے اب وہ زیادہ جوشیلا ہے۔ \v 23 ۲۳۔ اور ططس کے لئے یہ کہ وہ میرا ہم خدمت ،میرا شریک جیسے میرے بھائی جو کلیسیاؤں کی طرف سے بھیجے جاتے ہیں۔ \v 24 ۲۴۔ پس اُن کو اپنا پیار دکھاؤ اور کلیسیاؤں کو وہ وجہ بتاؤ جو ہماری تم پر فخر کی ہے۔

1
09/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 9 \v 1 ۱۔ جو خدمت مقدسوں کے واسطے کی جاتی ہے اُس کے بارے میں مجھے تمہیں لکھنے کی ضرورت نہیں۔ \v 2 ۲۔ میں تمہارے شوق کے بارے میں جانتا ہوں جس کے وسیلہ سے میں مکُد نیہ کے لوگوں کے سامنے فخر محسوس کرتا ہوں۔میں نے اُنہیں بتایا کہ اخیہ کے لوگ پچھلے سال سے تیار ہیں ، تمہارے شوق نے بہتوں کو عمل کے لئے تحریک بخشی ہے۔

1
09/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا کرنتھیوں باب ۹

View File

@ -108,6 +108,9 @@
"08-13",
"08-16",
"08-18",
"08-20"
"08-20",
"08-22",
"09-title",
"09-01"
]
}