Mon Jun 15 2020 13:02:27 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 13:02:27 -04:00
parent 32d5e49a5c
commit 78211c1c65
3 changed files with 5 additions and 1 deletions

1
12/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ تین دفعہ میں نے خدا سے منت کی کہ اُسے مجھ سے دور کر دے۔ \v 9 ۹۔ اور اُس نے مجھ سے کہا،میرا فضل تیرے لئے کافی ہے، چونکہ طاقت ہی کمزوری میں کامل کرتی ہے، اِس لئے میں نسبتاً اپنی کمزوری پر فخر کروں گا، تاکہ مسیح کی قوت میرے اندر بسی رہے۔ ۔ \v 10 ۱۰۔ میں مسیح کی خاطر مطمئن ہوں، کمزوری میں، بے عزتی میں ، مشکلات میں ،ایذا رسانی میں اور تکلیف میں ۔چنانچہ، جب بھی میں کمزور ہوں تبھی میں طاقت پاتا ہوں۔

1
12/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ میں بیوقوف بن گیا ہوں !کیونکہ تم نے مجھے مجبور کیا حالانکہ تمہاری جانب سے میری تعریف کی جاتی تھی ،اس لئے اُن کہلائے جانے والے اعلیٰ رسولوں سے کسی طرح بھی کم نہیں تو بھی یں کچھ نہیں، میں نام نہاد بڑے رسولوں کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار نہیں تھا حالانکہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ \v 12 ۱۲۔رسول ہونے کی سچی علامتیں کمال صبر کے ساتھ نشانوں اور عجیب کاموں اور معجزوں کے وسیلے سے تمہارے درمیان انجام پائیں۔ \v 13 ۱۳۔ تم کیسے دوسری کلیساؤں سے کم تھے سوا اِس کے کہ میں نے تم پر بوجھ نہیں ڈالا؟اِس غلطی کے لئے مجھے معاف کرنا۔

View File

@ -145,6 +145,8 @@
"12-title",
"12-01",
"12-03",
"12-06"
"12-06",
"12-08",
"12-11"
]
}