Mon Jun 15 2020 13:00:27 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 13:00:28 -04:00
parent cff5bde0cd
commit 32d5e49a5c
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
12/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 12 \v 1 ۱۔ مجھے لازم ہے کہ فخر کروں اگر چہ مفید نہیں ، میں رویا اور خداوند کے مکاشفوں کا ذکر کرتا ہوں۔ \v 2 ۲۔ میں یسوع میں ایک شخص کو جانتا ہوں جو چودہ سال پہلے تیسرے آسمان کو گیا،نہ مجھے یہ معلوم ہے بدن سمیت گیا یا بدن کے بغیر گیا مگر خدا جانتا ہے۔

1
12/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ وہ جسم میں تھا یا جسم کے بغیر؟، یہ خدا بہتر جانتا ہے ، میں نہیں جانتا۔ \v 4 ۴۔ وہ فردوس میں گیا اور مُقدس باتیں کہتے ہوئے میں نے کسی کو سُنا جو کسی سے کہی نہیں جا سکتیں۔ \v 5 ۵ ۔ میں ایسے شخص پر تو فخر کروں گا لیکن اپنے آپ پر اپنی کمزوریوں کے علاوہ فخر نہیں کروں گا۔

1
12/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اگر میں فخر کرنا چاہتا تومیں بے وقوف نہ ہوتاکیونکہ میں سچ بول رہا ہوتا، مگر میں فخر کرنے سے گریز کروں گاتاکہ جیسا مجھ میں دکھتا یا مجھ سے سنائی دیتا ہے۔ \v 7 ۷۔ میں فخر کرنے سے اِس لئے بھی گریز کروں گاکیونکہ وہ غیر معمولی قسم کے مکاشفے ہیں۔چنانچہ، تاکہ میں غرور سے پھول نہ جائوں، مجھے جسم میں ایک کانٹا دیا گیا یعنی شیطان کا پیامبر جو مجھے ہراساں کرے تاکہ میں مغرور نہ ہو جائوں۔

View File

@ -141,6 +141,10 @@
"11-24",
"11-27",
"11-30",
"11-32"
"11-32",
"12-title",
"12-01",
"12-03",
"12-06"
]
}