Mon Jun 15 2020 08:37:15 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
2f89e0292c
commit
573554f2b5
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 13 ۱۳۔ تاہم ،ہم حد سے زیادہ فخر نہیں کریں گے،اِس کی بجائے ہم خدا کی عطا کی گئی حدود میں فخر کریں گے اوراُس حدود میں تم بھی آتے \v 14 ہو۔۱۴۔ جب ہم تمہارے پاس پہنچے تو ہم نے خود کو اعتدال سے زیادہ نہیں بڑھایا، ہم سب سے پہلے تھے جو تمہارے پاس مسیح کی خوش خبری لے کر آئے۔
|
||||
\v 13 ۱۳۔ تاہم ،ہم حد سے زیادہ فخر نہیں کریں گے،اِس کی بجائے ہم خدا کی عطا کی گئی حدود میں فخر کریں گے اوراُس حدود میں تم بھی آتے ہو۔ \v 14 ۱۴۔ جب ہم تمہارے پاس پہنچے تو ہم نے خود کو اعتدال سے زیادہ نہیں بڑھایا، ہم سب سے پہلے تھے جو تمہارے پاس مسیح کی خوش خبری لے کر آئے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 15 ۱۵۔ ہم حد سے زیادہ فخر نہیں کرتے اور اوروں کی محنت پر بھی نہیں،اِس کی بجائے ہمیں امید ہے کہ تمہارا ایمان ترقی کرے تو ہم اپنی حدکے مطابق اور بھی بڑھیں۔ \v 16 ۱۶۔اِس کے لئے ہمیں امید ہے۔ پس ہم دوسرے علاقوں میں بھی خوش خبری پھیلا سکیں، ہم دوسروں کے کلاموں پر فخر نہیں کرتے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 17 ۱۷۔ ’’لیکن جو کوئی فخر کرے،خداوند پر کرے۔‘‘ \v 18 ۱۸۔اِس لئے کہ جو اپنی تعریف نیک دکھائے وہ مقبول نہیں بلکہ وہ جس کی تعریف خدا کی طر ف سے، وہی قبول ہو۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 11 \v 1 ۱۔ کاش کہ تم میری تھوڑی سی نادانی قبول کرتے۔لیکن واقعی تم مجھے برداشت کر رہے ہو۔ \v 2 ۲۔ مجھے تمہارے بارے میں ایسی غیرت ہے جیسے میرے اندر تمہارے لئے خدا کی سی غیرت ہے ۔جس طرح میں نے تمہارے ساتھ وعدہ کیا کہ ایک مرد سے شادی کرو اور میں نے وعدہ کیا ہے کہ ایک پاک دامن کنواری کے طور پرمسیح کو پیش کروں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 3 ۳۔ لیکن میں خوفزدہ ہوا کہ جس طرح حواکو سانپ نے اپنی مکاری سے دھوکا دیا اُسی طرح تمہاری سوچیں۔تمہیں مسیح کی مخلصی اور وفاداری سے دور نہ لے جائیں۔ \v 4 ۴۔ فرض کروکہ جس کی منادی ہم نے کی ہے اگر اُس کے علاوہ کوئی اور دوسرا تم میں مسیح کی منادی کرنے آتا ہے یا فرض کر لو، جو روح تم نے حاصل کر لی ہے تم اُس کے علاوہ کوئی دوسری روح حاصل کر لو یا فرض کر لو جو خوش خبری ہم نے تمہیں دی اُس کے علاوہ کوئی اور خوش خبری حاصل کر لو تو تمہارااِن چیزوں کو بخوبی برداشت کرتے ہو!
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 5 ۵۔ اِس لئےمیں اُن رسولوں کے سامنے جو خود کو برتر سمجھتے ہیں کوئی احساسِ کمتری محسوس نہیں کرتا۔ \v 6 ۶۔ لیکن اگر چہ میں تقریر میں تربیت یافتہ نہیں مگر میں علم میں غیر تربیت یافتہ نہیں ہوں۔اِس لئے ہم نے ہر بات کو ہر طرح سے تمہاری سمجھ کے قابل بنا دیا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 7 \v 8 \v 9 ۷۔ کیا میں نے تم کو خدا کی مفت خوش خبری پہنچا کر اور خود کو کم کرکے کوئی گناہ کیا ہے کہ تم بڑھ سکو؟ ۸۔ مٰیں نے دوسری کلیسیاؤں کو اِس لئے لوٹا تاکہ میں تمہارے درمیان خدمت کر سکوں۔ ۹۔ گو کہ میں تمہارے درمیان پاس تھا اور ضرورت مند تھا تو بھی میں کسی پر بوجھ نہیں بنا کیونکہ میری ضروریات مکدنیہ سے آنے والے بھائیوں نے پوری کر دیں،میں ہر ایک بات میں تم پر بوجھ ڈالنے سے باز رہا اور رہوں گا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
دوسرا کرنتھیوں باب ۱۱
|
|
@ -123,6 +123,13 @@
|
|||
"10-05",
|
||||
"10-07",
|
||||
"10-09",
|
||||
"10-11"
|
||||
"10-11",
|
||||
"10-13",
|
||||
"10-15",
|
||||
"10-17",
|
||||
"11-title",
|
||||
"11-01",
|
||||
"11-03",
|
||||
"11-05"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue