Mon Jun 15 2020 08:35:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 08:35:15 -04:00
parent e736a97395
commit 2f89e0292c
9 changed files with 16 additions and 1 deletions

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 \v 1 ۱۔ میں پولس، تم کو مسیح کی عاجزی اور حلیمی یاد دلا کر تم سے التماس کرتا ہوں، میں جب تمہارے درمیان ہوتا ہوں تو عاجز اور جب تم سے دور ہوں تو بہادر(دلیر)ہوتا ہوں۔ \v 2 ۲۔ میں تمہاری منت کرتا ہوں کہ جب میں تمہارے ساتھ ہوتا ہوں تو مجھے دلیر اور خود اعتماد ہونے کی ضرورت نہیں لیکن میں سوچتا ہوں کہ مجھے اُن لوگوں کے سامنے دلیر ہونے کی ضرورت ہے جو یہ سوچتے ہیں کہ ہم جسم کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔

1
10/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ اگرچہ ہم زندگی تو جسم میں گزارتے ہیں لیکن جنگ ، جسم کے طور پر نہیں کرتے ۔ \v 4 ۴۔ جن ہتھیاروں سے ہم لڑتے ہیں وہ جسمانی نہیں ہیں بلکہ اُن میں روحانی طاقت ہے جو قلعوں کو ڈھادیتی ہے۔وہ گمراہ کرنے والی دلیلوں کو ختم کر دیتے ہیں۔

1
10/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ ہم ہراُس اونچی چیز کو گرا دیتے ہیں جو خدا کے علم کے خلاف کھڑی ہوتی ہے ، ہم ہر سوچ کو مسیح کی تابع داری میں قیدی بناتے ہیں۔ \v 6 ۶۔ اور ہم تیار ہو رہےہیں کہ ہر نا فرمانی کی سزا کے لئے جب تک تمہاری فرماں برادری مکمل نہ ہو جائے۔

1
10/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ دیکھو! تمہارے سامنے صاف اور عیاں ہے،اگر کوئی قائل ہے کہ وہ مسیح کا ہے تو اُسے خود کو یاد کروانا ہے کہ جیسے وہ مسیح کا ہے ہم بھی ہیں۔ \v 8 ۸۔ یہاں تک اگر میں تمہارے اوپر دئیے گئے اختیار پر فخر بھی کروں جو خدا نے مجھے تمہیں تعمیر کرنے کے لئے دیا نہ تباہ کرنے کے لئےتو میں اِس سے شرمندہ نہ ہوں گا۔

1
10/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ میں یہ اِس لئے کہتا ہوں کہ میں خطوں کے ذریعے تمہیں ڈرانے والا نہ ٹھہرؤں۔ \v 10 ۱۰۔ اِس لئے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ’’اُس کے خطوط سنجیدہ اور طاقت ور ہیں مگر جسمانی طور پر وہ کمزور ہے۔ اُس کی تقریر بھی سننے کے لائق نہیں۔‘‘

1
10/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ ایسے لوگ خبر دار رہیں کہ جب ہم دور ہیں توجو کچھ خط کے ذریعے کہتے ہیں، یہ وہی ہے جو ہم کریں گے جب ہم خود وہاں موجود ہوں گے۔ ۔ \v 12 ۱۲۔ ہم اُن گروہ میں نہیں جاتے یا اپنے آپ کا اُن کے ساتھ موزانہ نہیں کرتے جو اپنی تعریف چاہتے ہیں لیکن جب وہ اپنا آپ کو ماپتے اورموزانہ ایک دوسرے کے ساتھ کرتے ہیں تو اُن کے اندر کوئی بصیرت نہیں۔

1
10/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ تاہم ،ہم حد سے زیادہ فخر نہیں کریں گے،اِس کی بجائے ہم خدا کی عطا کی گئی حدود میں فخر کریں گے اوراُس حدود میں تم بھی آتے \v 14 ہو۔۱۴۔ جب ہم تمہارے پاس پہنچے تو ہم نے خود کو اعتدال سے زیادہ نہیں بڑھایا، ہم سب سے پہلے تھے جو تمہارے پاس مسیح کی خوش خبری لے کر آئے۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
دوسرا کرنتھیوں باب ۱۰

View File

@ -116,6 +116,13 @@
"09-06",
"09-08",
"09-10",
"09-12"
"09-12",
"10-title",
"10-01",
"10-03",
"10-05",
"10-07",
"10-09",
"10-11"
]
}