Mon Jun 15 2020 13:04:27 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-15 13:04:28 -04:00
parent 78211c1c65
commit 15a7c1755b
3 changed files with 5 additions and 1 deletions

1
12/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴ دیکھو! میں تیسری دفعہ تمہارے پاس آنے کے لئے تیار ہوں ، میں تم پر بوجھ نہیں ہوں گا جو تمہارا ہے نہ اُس میں سے کچھ چاہتا ہوں بلکہ صرف تمہیں کیونکہ بچوں کو ماں باپ کے لئے نہیں بلکہ ماں باپ کو بچوں کے لئے جمع کرنا چاہیے۔ \v 15 ۱۵۔ میں خوشی سے تمہارے لئے خرچ کروں گا بلکہ خود بھی تمہاری روحوں کے لئے خرچ ہو جاؤں گا، اگر میں تم سے زیادہ محبت رکھوں تو کیا تم مجھ سے کم محبت رکھو گے؟

1
12/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ مگرایسا ہے کہ میں نے تم پر بوجھ نہیں ڈالا،لیکن چونکہ میں بہت مکار ہوں، میں وہ ہوں جس نے تمہیں دھوکے سے پھنسا لیا۔ \v 17 ۱۷۔ کیا میں نے جن کو تمہارے پاس بھیجا گیا اُن میں کسی سے بھی تم سے کوئی فائدہ لیا؟ \v 18 ۱۸۔میں نے ططس کو ابھارا کہ وہ دوسرے بھائی کو ساتھ لے کر تمہارے پاس جائے ، کیا ططس نے تم سے کوئی فائدہ لیا؟ کیا ہم ایک ہی راہ پر نہیں چلتے؟ کیا ہم ایک ہی اطوار پر نہیں چلتے؟

View File

@ -147,6 +147,8 @@
"12-03",
"12-06",
"12-08",
"12-11"
"12-11",
"12-14",
"12-16"
]
}