1 line
633 B
Plaintext
1 line
633 B
Plaintext
|
\c 5 \v 1 ۱۔ ہم جانتے ہیں کہ اگر ہمارا زمینی گھر، جس میں ہم رہتے ہیں گرادیا جائےتوہمارے پاس خدا کی طرف سے ایک اور گھر ہے۔ جو کہ کسی انسان کے ہاتھ سے بنا ہوا نہیں بلکہ آسمان میں ایک ابدی مکان ہے۔ \v 2 ۲۔ اِس خیمہ میں رہتے ہوئے ہم کراہتے ہیں کیونکہ آسمانی لباس کو پہننا چاہتے ہیں۔ \v 3 ۳۔ ہم اُس کا انتظار کرتے ہیں کیونکہ اِس کو پہننے سے ہم ننگے نہ پائے جائیں گے۔
|