Tue Jun 02 2020 17:26:31 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-02 17:26:32 -04:00
parent f94ca25ff6
commit abeffedc76
8 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
03/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اِسی طرح عورتوں کو بھی سنجیدہ ہونا چاہیے۔ وہ الزام لگانے والی نہ ہو بلکہ پرہیز گار اور ہر بات میں ایمان دار ہوں۔ \v 12 ۱۲۔ خادموں کو بھی ایک بیوی کا شوہر اور اپنے گھر اور بچوں کا نظام اچھے طور پر رکھنا چاہیے۔ \v 13 ۱۳۔ کیونکہ جنہوں نے اچھی خدمت کی اُنہوں نے اپنے لئے ایک اونچا مقام بنایا اورخداوند یسوع مسیح پر اپنے ایمان میں پُر اعتماد ہو گئے ہیں۔

1
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ میں تمہیں یہ باتیں لکھتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ جلد تمہارے پاس آ سکوں۔ \v 15 ۱۵۔ لیکن اگر مجھے تاخیر ہو تو میں تمہیں لکھ رہا ہوں تاکہ تم با خبر رہ سکو کہ خدا کا گھر جو کہ زندہ خدا کی کلیسیا ہے کو سچائی کی مدد اور بنیاد پر راہنمائی دی جا سکے۔

1
03/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ یہ بات جُھٹلائی نہیں جا سکتی کہ خدا پرستی کی سچائی جو ہم پر ظاہرکی گئی بہت عظیم ہے؛ وہ جسم میں ظاہر ہوا اور روح سے اُس کی تصدیق ہوئی،فرشتوں کو دکھائی دیا،غیر قوموں میں جس کی منادی کی گئی اور دنیا اُس پر ایمان لائی اوروہ جلال میں اُوپر اٹھا لیا گیا۔

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۱۔ اب روح واضح طور پر فرماتا ہے کہ بعض لوگ آئندہ زمانے میں فریبی روحوں اور شیاطین کی تعلیمات سے متوجہ ہو کر ایمان سے پھر جائیں گے۔ \v 2 ۲۔ جھوٹ اور ریا کاری کے سبب سے اُن کے ضمیر داغ دار ہوں گے۔

1
04/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ وہ شادی کرنے سے منع کریں گے اور اُن کھانوں سےجو خدا نے ایمان داروں اور سچائی کے جاننے والوں کے لئے شکر گزاری کے ساتھ کھانے کے لئے بنائے ہیں۔ \v 4 ۴۔ چونکہ خدا کی بنائی ہوئی ہر چیز اچھی ہے اور جو کچھ ہم شکر گزاری کے ساتھ کھاتے ہیں اُسے رد نہیں کیا جانا چاہیے۔ \v 5 ۵۔ چونکہ یہ خدا کے کلام اور دعا سے پاک ہو جاتی ہے۔

1
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 \v 8 ۶۔ اگر تم یہ باتیں بھائیوں کو یاد دلاتے ہو تو تم یسوع مسیح کے اچھے خادم ہو گے کیونکہ ایمان اور اچھی تعلیم سے پرورش پاتے ہو جس کی تم پیروی کرتے آئے ہو۔ \v 7 ۷۔ لیکن تم اُن جھوٹی کہانیوں کو قبول نہ کرو جو بوڑھی عورتوں کی پسندیدہ ہوتی ہیں بلکہ اپنے آپ کو خدا پرستی کے لئے تربیت دو۔۸۔ چونکہ جسمانی تربیت کچھ فائدہ مند ہے، لیکن دین داری ہر چیز کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے۔ اس میں اب کی زندگی اور آئندہ کی زندگی کے لئے وعدہ مقرر ہے۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا تمُتِھیُس باب ۴

View File

@ -55,6 +55,12 @@
"03-01",
"03-04",
"03-06",
"03-08"
"03-08",
"03-11",
"03-14",
"03-16",
"04-title",
"04-01",
"04-03"
]
}