Tue Jun 02 2020 17:24:31 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-02 17:24:32 -04:00
parent ddf043efd7
commit f94ca25ff6
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔ یہ بات بالکل سچ ہے کہ اگر کوئی نگہبان بننے کی کوشش کرتا ہے تو وہ اچھےکام کی خواہش رکھتا ہے۔ \v 2 ۲۔ چنانچہ ایک نگہبان کے لئے ضروری ہے کہ وہ بے الزام،ایک بیوی کا شوہر ، شائشتہ، ہوش مند، مہمان نواز اور تعلیم دینے کے قابل ہو۔ \v 3 ۳۔ شراب نوشی کا عادی نہ ہو، غُل مچانے والا نہ ہو، اِ س کے بجائے نرم دل ، پُر امن ہو اورپیسے کا لالچ نہ رکھتا ہو۔

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ وہ اپنے گھر کا نظام خود اچھی طرح سنبھالتا ہو اور اُس کے بچے فرماں برداری سے اُس کی عزت کرتے ہوں۔ \v 5 ۵۔ کیونکہ اگر کوئی شخص اپنے گھر کا نظام ہی ٹھیک سے نہیں سنبھال سکتا تو وہ خدا کی کلیسیا کو کیسے سنبھالے گا؟

1
03/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ اُسے نو مرُید نہیں ہونا چاہیے تاکہ وہ کہیں تکبر کرکے ابلیس جیسی سزا نہ پائے۔ \v 7 ۷۔ وہ باہر کے لوگوں میں بھی عزت دار سمجھا جاتا ہو تاکہ وہ کسی ملامت میں یا اِبلیس کے جال میں نہ پھنسے۔

1
03/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ اِسی طرح خادموں کو بھی سنجیدہ ہونا چاہیے، دوزبان (دوغلے) نہ ہوں، شراب نوشی میں زیادتی نہ کرتے ہوں اورلالچی نہ ہوں۔ \v 9 ۹۔ وہ اپنے ایمان کی سچائی کو صاف ضمیر کے ساتھ قائم رکھیں۔ \v 10 ۱۰۔ وہ پہلے پر کھے جائیں اور بے الزام ٹھہرائے جانے کے بعد ہی انہیں خدمت سونپی جائے کیونکہ وہ کسی بھی الزام سے بالاتر ہیں۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا تمُتِھیُس باب ۳

View File

@ -50,6 +50,11 @@
"02-05",
"02-08",
"02-11",
"02-13"
"02-13",
"03-title",
"03-01",
"03-04",
"03-06",
"03-08"
]
}