Sat Jun 06 2020 12:23:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 12:23:14 -06:00
parent d5210997db
commit 8ae5e4c8cc
4 changed files with 22 additions and 1 deletions

1
13/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔اَور اُس روز انیباء میں سے ہر ایک نُبوّت کرتے وقت اپنی رُؤیا سے شرمِندہ ہو گا۔ اَور پھر پیشن گوئی کے لئے پشمین چوغہ نہ اوڑھے گا۔ \v 5 ۔لیکن وہ کہے گا کہ مَیں نبی نہیں بلکہ کِسان ہُوں۔ مَیں تو جوانی سے ہی کھیتی باڑی کرتا آیا ہُوں۔ \v 6 ۔اَور جب اُس سے پُوچھا جائے گا کہ تیری چھاتی پر یہ زخم کیسے ہیں؟ تو وہ کہے گا کہ یہ وہ زخم ہیں جو مُجھے دوستوں کے گھر میں لگے۔

6
13/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 7 ۔ اَے تلوار ۔ میرے چرواہے پر اُٹھ کھڑی ہو۔
یعنی اُس اِنسان پر جو میرا دوست ہَے
(ربُّ الافواج کا فرمان ہَے)
مَیں چرواہے کو مارُوں گا۔
تو بھیڑیں پراگندہ ہو جائیں گی۔
اَور مَیں چھوٹوں پر ہاتھ چلاؤں گا۔

10
13/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,10 @@
\v 8 ۔اَور تمام مُلک میں یُوں ہوگا۔
(خُداوند فرماتا ہے)
کہ دو حِصّے قتل ہو کر مَر جائیں گے
اَور تیسرا حِصّہ بچ رہے گا۔ \v 9 ۔مَیں اُس حِصّے کو آگ میں ڈالُوں گا
اَور ُسے چاندی کی مانند صاف کُروں گا
اَور سونے کی طرح آزماؤں گا۔
وہ میرے نام کو پُکارے گا۔
اَور مَیں اُس کی سُنوں گا۔
اَور کہُوں گا کہ یہ میری اُمّت ہَے۔
اَور وہ کہے گا کہ خُداوند ہی میرا خُدا ہَے۔

View File

@ -129,6 +129,10 @@
"12-10",
"12-12",
"13-title",
"13-01"
"13-01",
"13-03",
"13-04",
"13-07",
"13-08"
]
}