Sat Jun 06 2020 12:21:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 12:21:14 -06:00
parent a71c2b60fd
commit d5210997db
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
12/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔ لیکن مَیں داؔؤد کے گھرانے اَور یرُوشلیِؔم کے باشِندوں پر فضل اَور رحَم کی رُوح نازِل کرُوں گا اَور وہ اُس پر نظر کریں گے جِسے اُنہوں نے چھیدا ہَے اَور وہ اُس کے لئے ایسا ماتم کریں گے جیسا اِکلوتے بیٹے کے لئے کیا جاتا ہَے اَور اُس کے لئے ایسے تلخ کام ہوں گے جیسے پہلوٹھے کے لئے ہُؤا کرتے ہیں۔ \v 11 ۔اُس روز یرُوشلیِؔم میں ایسا بڑا ماتم ہو گا۔ جیسا مجدّؔد کے میدان میں ہَدَد رمؔوّن کا ماتم تھا۔

1
12/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔اَور تمام مُلک ماتم کرے گا۔ ہر ایک نسل علیحٰدہ ۔ داؔؤد کے گھرانے کی نسل علیحٰدہ اَور اُن کی بیویاں علیحٰدہ۔ناتن کے گھرانے کی نسل علیحٰدہ اَور اُن کی بیویاں علیحٰدہ۔ \v 13 ۔اَور لاوؔی کے گھرانے کی نسل علیحٰدہ اَور اُن کی بیویاں علیحٰدہ اَور سِمؔعی کی نسل علیحٰدہ اَور اُن کی بیویاں علیحٰدہ۔ \v 14 ۔اَور تمام نسلیں جو باقی ہَیں۔ ہر ایک نسل علیحٰدہ اَور اُن کی بیویاں علیحٰدہ۔

1
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 13 \v 1 ۔اُس روز داؔؤد کے گھرانے اَور یرُو شلیِؔم کے باشِندوں کے لئے خطا اَور ناپاکی دھونے کو ایک چشمہ پھوُٹ نِکلے گا۔ \v 2 ۔اَور اُس روز( ربُّ الافواج کا فرمان ہَے) مَیں مُلک سے بُتوں کا نام و نِشان مِٹا ڈالوں گا۔ اَور اُن کا پھِر ذِکر نہ ہوگا اَور مَیں نبیوں اَور ناپاک رُوحوں کو بھی مُلک سے خارِج کر دُوں گا۔

1
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔اَور جب کوئی نُبوّت کرنے لگے گا تو اُس کے ماں باپ جِن سے وہ پیدا ہُؤا اُس سے کہیں گے کہ تُو زِندہ نہ رہے گا۔ کیونکہ تُو خُداوند کا نام لے کر جُھوٹ بولتا ہَے اَور جب وہ نُبوّت کرے گا تو اُس کے ماں باپ جِن سے وہ پیدا ہُؤا اُسے چھید ڈالیں گے۔

1
13/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -125,6 +125,10 @@
"12-01",
"12-04",
"12-06",
"12-07"
"12-07",
"12-10",
"12-12",
"13-title",
"13-01"
]
}