Fri Jun 19 2020 14:26:51 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 14:26:51 -06:00
parent ddb4ede370
commit 68fe37a2f8
7 changed files with 13 additions and 16 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 12 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ مریم اور ہارون کی کُڑکُڑاہٹ اور مریم اور ہارون اُس کُوشی عورت کے سبب جس سے موسیٰ نے بیاہ کر لیِا تھا ۔ اُس کے سبب موسیٰ کے خلاف بولنے لگے۔
2۔اور کہنے لگے کیا خُداوند نے صرف موسیٰ ہی سے باتیں کیں؟ کیا ہم سے بھی برابر باتیں نہیں کیں؟ تو خُداوند نے یہ سُنا۔
3۔اور موسیٰ بڑا ہی حلیم مرَد تھا ۔ سب آدمیوں سے زیادہ جو روئے زمین پر تھے۔
\c 12 \v 1 ۔ مریم اور ہارون کی کُڑکُڑاہٹ اور مریم اور ہارون اُس کُوشی عورت کے سبب جس سے موسیٰ نے بیاہ کر لیِا تھا ۔ اُس کے سبب موسیٰ کے خلاف بولنے لگے۔ \v 2 ۔اور کہنے لگے کیا خُداوند نے صرف موسیٰ ہی سے باتیں کیں؟ کیا ہم سے بھی برابر باتیں نہیں کیں؟ تو خُداوند نے یہ سُنا۔ \v 3 ۔اور موسیٰ بڑا ہی حلیم مرَد تھا ۔ سب آدمیوں سے زیادہ جو روئے زمین پر تھے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 \v 5 ۔ اور فی الفور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون او ر مریم کو فرمایا کہ تم تینوں خیمہ اجتماع کے پاس آؤ۔ چُنانچہ وہ تینوں آئے۔
5۔ تب خُداوند بادل ستُون میں نیچے اُترا ۔ اور خیمہ کے دروازہ پر کھڑا ہُؤا اور اُس نے ہارون اور مریم کو بُلایا ۔ تو وہ دونوں آئے۔
\v 4 ۔ اور فی الفور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون او ر مریم کو فرمایا کہ تم تینوں خیمہ اجتماع کے پاس آؤ۔ چُنانچہ وہ تینوں آئے۔ \v 5 ۔ تب خُداوند بادل ستُون میں نیچے اُترا ۔ اور خیمہ کے دروازہ پر کھڑا ہُؤا اور اُس نے ہارون اور مریم کو بُلایا ۔ تو وہ دونوں آئے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 6 \v 7 \v 8 ۔ تب اُس نے کہا ۔میری بات سُنو۔ اگر تمہارے درمیان کوئی خُداوند کا نبی ہو۔ تو میَں اُس پر رویا میں ظاہر ہُوں ۔ یا اُس سے خواب میں بات کرُوں گا۔
7۔لیکن میرا بندہ موسیٰ ایسا نہیں۔بلکہ وہ میرے سارے گھر میں امانت دار ہے۔
8۔میَں اُس سے رُوبرُو اور ظاہراً باتیں کرتا ہوں اور نہ پہیلیوں میں نہ تشبیہوں میں۔ وہ خُداوند کا چہرہ دیکھتا ہے۔ تو تم کیوں نہ ڈرے ۔ کہ میرے بندہ موسیٰ کے خلاف بولے۔
\v 6 ۔ تب اُس نے کہا ۔میری بات سُنو۔ اگر تمہارے درمیان کوئی خُداوند کا نبی ہو۔ تو میَں اُس پر رویا میں ظاہر ہُوں ۔ یا اُس سے خواب میں بات کرُوں گا۔ \v 7 ۔لیکن میرا بندہ موسیٰ ایسا نہیں۔بلکہ وہ میرے سارے گھر میں امانت دار ہے۔ \v 8 ۔میَں اُس سے رُوبرُو اور ظاہراً باتیں کرتا ہوں اور نہ پہیلیوں میں نہ تشبیہوں میں۔ وہ خُداوند کا چہرہ دیکھتا ہے۔ تو تم کیوں نہ ڈرے ۔ کہ میرے بندہ موسیٰ کے خلاف بولے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 9 \v 10 اور خُداوند کا غضب اُن پر بھڑکا اور وہ چلا گیا۔
10۔ مریم کی سزاجب خیمہ سے بادل ہٹ گیا۔ تو دیکھو مریم کوڑھ سے برف کی طرح سفید نظر آئی ۔ اور ہارون نے مریم کو دیکھا تو وہ کوڑھی تھی۔
\v 9 اور خُداوند کا غضب اُن پر بھڑکا اور وہ چلا گیا۔ \v 10 ۔ مریم کی سزاجب خیمہ سے بادل ہٹ گیا۔ تو دیکھو مریم کوڑھ سے برف کی طرح سفید نظر آئی ۔ اور ہارون نے مریم کو دیکھا تو وہ کوڑھی تھی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11 \v 12 11۔ تب ہارون نے موسیٰ سے کہا ۔ اے میرے آقا۔ یہ خطا ہمارے سر پر نہ ہو۔جو ہم نے نادانی سے کی ۔اور قصُوروار ہُوئے۔
12۔ اُسے اُس مرُدہ کی مانند نہ رہنے دے جو جب اپنی ماں کے پیٹ سے نکلے تو اُس کا آدھا بدن گلا ہُوا ہو۔
\v 11 ۔ تب ہارون نے موسیٰ سے کہا ۔ اے میرے آقا۔ یہ خطا ہمارے سر پر نہ ہو۔جو ہم نے نادانی سے کی ۔اور قصُوروار ہُوئے۔ \v 12 ۔ اُسے اُس مرُدہ کی مانند نہ رہنے دے جو جب اپنی ماں کے پیٹ سے نکلے تو اُس کا آدھا بدن گلا ہُوا ہو۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 13 \v 14 \v 15 13۔تب موسیٰ خُداوند کے پاس چِلایا۔ اور بولا ۔ اے خُدا ! اُسے شفا بخش۔
14۔ تب خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا۔ کہ اگر اس کے باپ نے اُس کے مُنہ پر تھوکا ہوتا۔ تو کیا واجب نہ تھا ۔ کہ سات دِن تک شرمندہ رہتی۔ تُو اُسے خیمہ گاہ سے باہر سات دِن تک الگ کر ۔ اور بعد اَزاں تُواُسے واپس لا۔
15۔ تب مریم سات دِن تک خَیمہ گاہ سے باہر الگ رہی اور لوگوں نے وہاں سے کُوچ نہ کیِا۔ جب تک کہ مریم واپس نہ آئی۔
\v 13 ۔تب موسیٰ خُداوند کے پاس چِلایا۔ اور بولا ۔ اے خُدا ! اُسے شفا بخش۔ \v 14 ۔ تب خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا۔ کہ اگر اس کے باپ نے اُس کے مُنہ پر تھوکا ہوتا۔ تو کیا واجب نہ تھا ۔ کہ سات دِن تک شرمندہ رہتی۔ تُو اُسے خیمہ گاہ سے باہر سات دِن تک الگ کر ۔ اور بعد اَزاں تُواُسے واپس لا۔ \v 15 ۔ تب مریم سات دِن تک خَیمہ گاہ سے باہر الگ رہی اور لوگوں نے وہاں سے کُوچ نہ کیِا۔ جب تک کہ مریم واپس نہ آئی۔

View File

@ -240,6 +240,12 @@
"11-28",
"11-31",
"11-33",
"12-title"
"12-title",
"12-01",
"12-04",
"12-06",
"12-09",
"12-11",
"12-13"
]
}