From 68fe37a2f8fce940656b6d4eb3bac17f8961bc40 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: kpass Date: Fri, 19 Jun 2020 14:26:51 -0600 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 14:26:51 GMT-0600 (Mountain Daylight Time) --- 12/01.txt | 4 +--- 12/04.txt | 3 +-- 12/06.txt | 4 +--- 12/09.txt | 3 +-- 12/11.txt | 3 +-- 12/13.txt | 4 +--- manifest.json | 8 +++++++- 7 files changed, 13 insertions(+), 16 deletions(-) diff --git a/12/01.txt b/12/01.txt index da85b69..e542553 100644 --- a/12/01.txt +++ b/12/01.txt @@ -1,3 +1 @@ -\c 12 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ مریم اور ہارون کی کُڑکُڑاہٹ اور مریم اور ہارون اُس کُوشی عورت کے سبب جس سے موسیٰ نے بیاہ کر لیِا تھا ۔ اُس کے سبب موسیٰ کے خلاف بولنے لگے۔ -2۔اور کہنے لگے کیا خُداوند نے صرف موسیٰ ہی سے باتیں کیں؟ کیا ہم سے بھی برابر باتیں نہیں کیں؟ تو خُداوند نے یہ سُنا۔ -3۔اور موسیٰ بڑا ہی حلیم مرَد تھا ۔ سب آدمیوں سے زیادہ جو روئے زمین پر تھے۔ \ No newline at end of file +\c 12 \v 1 ۔ مریم اور ہارون کی کُڑکُڑاہٹ اور مریم اور ہارون اُس کُوشی عورت کے سبب جس سے موسیٰ نے بیاہ کر لیِا تھا ۔ اُس کے سبب موسیٰ کے خلاف بولنے لگے۔ \v 2 ۔اور کہنے لگے کیا خُداوند نے صرف موسیٰ ہی سے باتیں کیں؟ کیا ہم سے بھی برابر باتیں نہیں کیں؟ تو خُداوند نے یہ سُنا۔ \v 3 ۔اور موسیٰ بڑا ہی حلیم مرَد تھا ۔ سب آدمیوں سے زیادہ جو روئے زمین پر تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/04.txt b/12/04.txt index 1d7b620..745892a 100644 --- a/12/04.txt +++ b/12/04.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 4 \v 5 ۔ اور فی الفور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون او ر مریم کو فرمایا کہ تم تینوں خیمہ اجتماع کے پاس آؤ۔ چُنانچہ وہ تینوں آئے۔ -5۔ تب خُداوند بادل ستُون میں نیچے اُترا ۔ اور خیمہ کے دروازہ پر کھڑا ہُؤا اور اُس نے ہارون اور مریم کو بُلایا ۔ تو وہ دونوں آئے۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۔ اور فی الفور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون او ر مریم کو فرمایا کہ تم تینوں خیمہ اجتماع کے پاس آؤ۔ چُنانچہ وہ تینوں آئے۔ \v 5 ۔ تب خُداوند بادل ستُون میں نیچے اُترا ۔ اور خیمہ کے دروازہ پر کھڑا ہُؤا اور اُس نے ہارون اور مریم کو بُلایا ۔ تو وہ دونوں آئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/06.txt b/12/06.txt index 547e370..cf264fc 100644 --- a/12/06.txt +++ b/12/06.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 6 \v 7 \v 8 ۔ تب اُس نے کہا ۔میری بات سُنو۔ اگر تمہارے درمیان کوئی خُداوند کا نبی ہو۔ تو میَں اُس پر رویا میں ظاہر ہُوں ۔ یا اُس سے خواب میں بات کرُوں گا۔ -7۔لیکن میرا بندہ موسیٰ ایسا نہیں۔بلکہ وہ میرے سارے گھر میں امانت دار ہے۔ -8۔میَں اُس سے رُوبرُو اور ظاہراً باتیں کرتا ہوں اور نہ پہیلیوں میں نہ تشبیہوں میں۔ وہ خُداوند کا چہرہ دیکھتا ہے۔ تو تم کیوں نہ ڈرے ۔ کہ میرے بندہ موسیٰ کے خلاف بولے۔ \ No newline at end of file +\v 6 ۔ تب اُس نے کہا ۔میری بات سُنو۔ اگر تمہارے درمیان کوئی خُداوند کا نبی ہو۔ تو میَں اُس پر رویا میں ظاہر ہُوں ۔ یا اُس سے خواب میں بات کرُوں گا۔ \v 7 ۔لیکن میرا بندہ موسیٰ ایسا نہیں۔بلکہ وہ میرے سارے گھر میں امانت دار ہے۔ \v 8 ۔میَں اُس سے رُوبرُو اور ظاہراً باتیں کرتا ہوں اور نہ پہیلیوں میں نہ تشبیہوں میں۔ وہ خُداوند کا چہرہ دیکھتا ہے۔ تو تم کیوں نہ ڈرے ۔ کہ میرے بندہ موسیٰ کے خلاف بولے۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/09.txt b/12/09.txt index bd9beb0..2479e7a 100644 --- a/12/09.txt +++ b/12/09.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 9 \v 10 اور خُداوند کا غضب اُن پر بھڑکا اور وہ چلا گیا۔ -10۔ مریم کی سزاجب خیمہ سے بادل ہٹ گیا۔ تو دیکھو مریم کوڑھ سے برف کی طرح سفید نظر آئی ۔ اور ہارون نے مریم کو دیکھا تو وہ کوڑھی تھی۔ \ No newline at end of file +\v 9 اور خُداوند کا غضب اُن پر بھڑکا اور وہ چلا گیا۔ \v 10 ۔ مریم کی سزاجب خیمہ سے بادل ہٹ گیا۔ تو دیکھو مریم کوڑھ سے برف کی طرح سفید نظر آئی ۔ اور ہارون نے مریم کو دیکھا تو وہ کوڑھی تھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/11.txt b/12/11.txt index 5a31af3..b78f663 100644 --- a/12/11.txt +++ b/12/11.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 11 \v 12 11۔ تب ہارون نے موسیٰ سے کہا ۔ اے میرے آقا۔ یہ خطا ہمارے سر پر نہ ہو۔جو ہم نے نادانی سے کی ۔اور قصُوروار ہُوئے۔ -12۔ اُسے اُس مرُدہ کی مانند نہ رہنے دے جو جب اپنی ماں کے پیٹ سے نکلے تو اُس کا آدھا بدن گلا ہُوا ہو۔ \ No newline at end of file +\v 11 ۔ تب ہارون نے موسیٰ سے کہا ۔ اے میرے آقا۔ یہ خطا ہمارے سر پر نہ ہو۔جو ہم نے نادانی سے کی ۔اور قصُوروار ہُوئے۔ \v 12 ۔ اُسے اُس مرُدہ کی مانند نہ رہنے دے جو جب اپنی ماں کے پیٹ سے نکلے تو اُس کا آدھا بدن گلا ہُوا ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/13.txt b/12/13.txt index 77b596f..e3d44e6 100644 --- a/12/13.txt +++ b/12/13.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 13 \v 14 \v 15 13۔تب موسیٰ خُداوند کے پاس چِلایا۔ اور بولا ۔ اے خُدا ! اُسے شفا بخش۔ -14۔ تب خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا۔ کہ اگر اس کے باپ نے اُس کے مُنہ پر تھوکا ہوتا۔ تو کیا واجب نہ تھا ۔ کہ سات دِن تک شرمندہ رہتی۔ تُو اُسے خیمہ گاہ سے باہر سات دِن تک الگ کر ۔ اور بعد اَزاں تُواُسے واپس لا۔ -15۔ تب مریم سات دِن تک خَیمہ گاہ سے باہر الگ رہی اور لوگوں نے وہاں سے کُوچ نہ کیِا۔ جب تک کہ مریم واپس نہ آئی۔ \ No newline at end of file +\v 13 ۔تب موسیٰ خُداوند کے پاس چِلایا۔ اور بولا ۔ اے خُدا ! اُسے شفا بخش۔ \v 14 ۔ تب خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا۔ کہ اگر اس کے باپ نے اُس کے مُنہ پر تھوکا ہوتا۔ تو کیا واجب نہ تھا ۔ کہ سات دِن تک شرمندہ رہتی۔ تُو اُسے خیمہ گاہ سے باہر سات دِن تک الگ کر ۔ اور بعد اَزاں تُواُسے واپس لا۔ \v 15 ۔ تب مریم سات دِن تک خَیمہ گاہ سے باہر الگ رہی اور لوگوں نے وہاں سے کُوچ نہ کیِا۔ جب تک کہ مریم واپس نہ آئی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 504dae3..5e81e61 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -240,6 +240,12 @@ "11-28", "11-31", "11-33", - "12-title" + "12-title", + "12-01", + "12-04", + "12-06", + "12-09", + "12-11", + "12-13" ] } \ No newline at end of file