Fri Jun 19 2020 14:44:51 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
447acde3a3
commit
619cdae5ea
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
||||||
|
\v 10 \v 11 10۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کہا کہ ہارون کا عصا شہادت کے سامنے لے جا۔ تاکہ بغاوت کرنے والوں کے واسطے ایک نِشان وہاں رکھا رہے۔ اور اُن کی شکایت مجھ سے رفع ہو۔ اور وہ مر نہ جائیں۔
|
||||||
|
11۔اور موسیٰ نے جیسا خُداوند نے حکم فرمایا تھا ویسا ہی کیِا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
||||||
|
\v 12 \v 13 ۔ تب بنی اِسرائیل نے چِلا کر موسیٰ سے کہا ۔ ہم مرے ہم ہلاک ہُوئے ۔ ہم سب کے سب فنا ہُوئے ۔
|
||||||
|
13۔ جو کوئی خُداوند کے مَسکن کے نزدِیک آتا ہے مر جاتا ہے ۔ کیا ہم سب مر جائیں گے؟
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
||||||
|
\c 18 \v 1 \v 2 1۔ کاہِنوں اور لاویوں کے فرائض اور خُداوند نے ہارون سے فرمایا۔ کہ مقدس کا بارِ گنُاہ تیرے اور تیرے بیٹوں اور اور تیرے ساتھ تیرے باپ کے گھر پر ہوگا۔اور تمہاری کہانت کا بارِ گنُاہ تیرے اور تیرے ساتھ تیرے بیٹوں پر ہوگا۔
|
||||||
|
2۔اور تُو اپنے بھائیوں لاوی کے قبیلے یعنی اپنے باپ کے قبیلہ کو اپنے ساتھ لا۔ تاکہ تیرے ساتھ ملیں اور تیری اور تیرے بیٹوں کی خدمت کریں مگر تُو اور تیرے ساتھ تیرے بیٹے خیمہ شہادت کے سامنے رہیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
باب
|
|
@ -248,6 +248,7 @@
|
||||||
"12-11",
|
"12-11",
|
||||||
"12-13",
|
"12-13",
|
||||||
"13-title",
|
"13-title",
|
||||||
"14-title"
|
"14-title",
|
||||||
|
"18-title"
|
||||||
]
|
]
|
||||||
}
|
}
|
Loading…
Reference in New Issue