Fri Jun 19 2020 14:42:51 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 14:42:51 -06:00
parent 76e5648241
commit 447acde3a3
14 changed files with 34 additions and 0 deletions

3
16/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 28 \v 29 \v 30 28۔ تب موسیٰ نے کہا۔ اِس بات سے تم جانو گے کہ خُداوند نے مجھے بھیجا تاکہ یہ سب کام کرُوں اور کہ میَں نے اپنی مرضی سے کچھ نہیں بنایا۔
29۔ اگر یہ لوگ عام موت مرَیں جیسے کہ سب بنی نوع اِنسان مرتے تو خُداوندنے مجھے نہیں بھیجا۔
30۔ لیکن خُداوند اگر کوئی نئی بات پیدا کرے اور زمین اپنا مُنہ کھولے اور اُنہیں اُن کی ساری چیزوں سمیت نگل جائے۔ اور وہ جیتے جی جہنم میں نیچے جائیں۔ تب تم جانو گے اِن لوگوں نے خُدا کے خلاف بغاوت کی۔

2
16/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 31 \v 32 ۔اور ایسا ہُؤا کہ جونہی وہ یہ باتیں کہہ چُکا ۔ تو زمین جو اُن کے نیچے تھی پھٹی۔
32۔ اور زمین نے اپنا مُنہ کھولا ۔ اور اُنہیں او ر اُن کے خیموں کو اور قورح کے سب آدمیوں اور اُن کی سب چیزوں کو نگل گئی۔

3
16/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 33 \v 34 \v 35 33۔سو وہ جیتے جی اپنی ساری چیزوں کے ساتھ نیچے پاتال کو گئے اور زمین اُن کے اُوپر مل گئی۔ اور وہ جماعت کے درمیان سے ہلاک ہُوئے۔
34۔ اور سب بنی اِسرائیل جو اُن کے آس پاس تھے اُن کا چِلانا سُن کر بھاگے ۔ کیونکہ اُنہوں نے کہا ایسا نہ ہو کہ زمین ہمیں بھی نگل جائے۔
35۔ اور خُداوند کے حضُور سے آگ نکلی اور اُن دو سو پچاس آدمیوں کو جو بخُور گزُران رہے تھے کھا گئی۔

3
16/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 36 \v 37 \v 38 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
37۔ کہ ہارون کاہِن کے بیٹے الیعزر کو حکم دے کہ بخُور سوزوں کو شعلوں میں سے اُٹھائے ۔کیونکہ وہ پاک ہو گئے اور آگ وہیں بکھیر دے۔
38۔ اور جِنہوں نے اپنی جانوں کے خلاف خطا کی ۔اُن آدمیوں کے بخُور دانوں کو پیٹ پیٹ کر بارِیک پتّر بنائے جائیں تاکہ اُن سے مذبح ڈھانپا جائے ۔ کیونکہ اُن میں خُداوند کے سامنے بخُور گزُرانا گیا اور وہ پاک ہوگئے ۔ وہ بنی اِسرائیل کے لئے ایک نِشان ہوں گے۔

2
16/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 39 \v 40 39۔ تب الیعزر کاہِن نے اُن پیِتل کے بخُور دانوں کو جِن میں اُنہوں نے جو جل گئے بخُور گزُرانا تھا لیِا۔ اور مذبح کےڈھانپنے کو اُن کے پتّر گھڑوائے ۔
40۔کہ بنی اِسرائیل کے لئے یادگار ہوں۔ اور کوئی غیر شخص یعنی کوئی ایسا شخص جو ہارون کی نسل سے نہیں ۔ بخُور جَلانے کو خُداوند کے سامنے نہ آئے ۔ تاکہ قورح اور اُس کے گرو ہ کی مانند اُس کا حال نہ ہو۔جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کی زُبان سے فرمایا۔

3
16/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 41 \v 42 \v 43 ۔ اور دُوسرے دِن بنی اِسرئیل کی ساری جماعت موسیٰ اور ہارون پر کُڑکُڑائی ۔ کہ تم نے خُداوندکے لوگوں کو ہلاک کیِا۔
42۔اور ایسا ہُؤا۔ کہ جب جماعت موسیٰ اور ہارون کے خلاف جمع ہُوئی ۔ تو اُن دونوں نے خیمہ اجتماع کی طرف نِگاہ کی تو دیکھو بادل نے اُسے ڈھانپا۔ اور خُداوند کا جلال ظاہر ہُؤا۔
43۔ تب موسیٰ اور ہارو ن خیمہ اجتماع کے سامنے گئے۔

3
16/44.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 44 \v 45 \v 46 ۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
45۔ کہ تم دونوں اِس جماعت کے درمیان سے الگ ہوجاؤ ۔ تاکہ میَں اُنہیں ایک پل میں فنا کرُوں۔ تب وہ دونوں اپنے مُنہ کے بل گرِے۔
46۔ اور موسیٰ نے ہارون سے کہا ۔ کہ اپنا بخُور دان لے اور اُس میں مذبح کے اُوپر سے آگ لے کر رکھ ۔ اور اُس پر بخُور ڈال ۔ اور جلدی سے جماعت کی طرف جا اور اُن کے لئے کفارہ دے کیونکہ خُداوند کے حضُور سےغضب نکِلا۔ اور وبا شرُوع ہُوئی۔

2
16/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 47 \v 48 ۔ تب جیسا موسیٰ نے کہا۔ ہارون نے بخُور دان لیا اور جلدی سے جماعت کے درمیان آیاتو دیکھا۔کہ قوم میں وبا شروع ہوگئی ۔ تو اُس نے بخُور گزُرانا اورلوگوں کی طرف سے کفارہ دِیا۔
48۔ اور وہ مرُدوں اور زندوں کے درمیان کھڑا ہُؤا۔ تب وبا تھم گئی۔

2
16/49.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 49 \v 50 49۔اور وہ جو وبا سے مر گئے۔ چودہ ہزار سات سو تھے۔ ماسِوائے اُن کے جو قورح کے سبب ہلاک ہُوئے۔
50۔ تب ہارون خیمہ اجتماع کے دروازہ پر موسیٰ کے پاس واپس آیا اور وَبا موقُوف ہوگئی۔

2
17/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 17 \v 1 \v 2 1۔ ہارون کے عصا میں پھُول لگنا اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
2۔بنی اِسرائیل سے کہہ ۔ کہ اُن میں سےہر ایک رئیس کے خاندان سے اُن کے آبائی گھرانوں کے مطُابق ایک ایک عصا لے ۔ بارہ عصا ہوں۔ اور ہر ایک کا نام اس کے عصا پر لکھ۔

3
17/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۔ اور لاوی کے عصا پر ہارون کا نام لکھ ۔کیونکہ اُن کے آبائی گھرانوں کے ہر ایک رئیس کے واسطے ایک ایک عصا ہو گا۔
4۔اور اُنہیں خیمہ اجتماع میں صندُوقِ شہادت کے سامنے رکھ۔ جہاں میَں تم سے مُلاقات کرتا ہُوں۔
5۔تو جس آدمی کو میَں اُن میں سے چُن لوں۔ اُس کےعصا میں پھُول نکلیں گےتاکہ میَں بنی اِسرائیل کی شکایتوں کو جو وہ تم دونوں کے خلاف کرتے ہیں۔ دفع کرُوں۔

3
17/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 \v 7 ۔ اور لاوی کے عصا پر ہارون کا نام لکھ ۔کیونکہ اُن کے آبائی گھرانوں کے ہر ایک رئیس کے واسطے ایک ایک عصا ہو گا۔
4۔اور اُنہیں خیمہ اجتماع میں صندُوقِ شہادت کے سامنے رکھ۔ جہاں میَں تم سے مُلاقات کرتا ہُوں۔
5۔تو جس آدمی کو میَں اُن میں سے چُن لوں۔ اُس کےعصا میں پھُول نکلیں گےتاکہ میَں بنی اِسرائیل کی شکایتوں کو جو وہ تم دونوں کے خلاف کرتے ہیں۔ دفع کرُوں۔

2
17/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 \v 9 ۔اور دُوسرے دِن جب موسیٰ خیمہ شہادت میں داخِل ہُوا۔ تو دیکھو ۔ہارون کا عصا جو لاوی کے گھر کے لئے تھا۔ پھُوٹ پڑا تھا۔ اُس میں کونپلیں اور پھُول نکلے ہُوئے اور بادام پکے ہُوئے تھے۔
9۔تب موسیٰ سب عصاؤں کو خُداوند کے سامنے سے بنی اِسرائیل کے پاس باہر نکال لایا۔ تو اُنہوں نے دیکھا اور ہر ایک نے اپنا عصا لےلیِا۔

1
17/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب