Wed Jun 03 2020 15:43:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-03 15:43:40 -06:00
parent 5bd5d23629
commit f479d86ddb
4 changed files with 7 additions and 2 deletions

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۔ کیونکہ دیکھ۔وہ دِن آتا ہَے جو تنُور کی مانند شُعلہ زَن ہَے۔ تب سب مغرُور اَور تمام بَد کردار بُھوسے کی مانند ہوں گے۔ اَور جو دِن آتا ہے وہ اُنہیں ایسا جَلائے گا(ربُّ الا فواج فرماتا ہَے) کہ نہ بُن اَور نہ شاخ چھوڑے گا۔ \v 2 ۔ لیکن تُمہارے لئے۔اَے تُم جو میرے نام سے ڈرتے ہو۔ آفتابِ صداقت طُلُوع ہو گا اَور اَور اُس کے پَروں تلے شِفا ہو گی اَور تُم گاؤ خانے کے بچھڑوں کی مانندکُودو پھاندو گے۔ \v 3 ۔ اَور شریروں کو پامال کرو گے کیونکہ وہ اُس روز جِسے مَیں مقرر کرُوں گا۔(ربُّ الا فواج فرماتا ہَے) تُمہارے پاؤں کے تلوؤں تلے راکھ ہوں گے۔

1
04/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔ تُم میرے بندے مُوسؔیٰ کی شریعت کو یاد رکھّو۔ یعنی اُن فرائض و احکام کو جِن کا مَیں نے حورؔب پر تمام اِسرؔائیل کے لئے حُکم دیا۔ \v 5 ۔ دیکھ۔ اِس سے پیشتر کہ خُداوند کا وہ بُزرگ اَور ہولناک دن آئے۔ مَیں اِ یلیاہ نبی کو تُمہارے پاس بھیجُوں گا۔ \v 6 ۔اَور وہ باپ کے دِل اولاد کی طرف اَور اولاد کے دِل باپ کی طرف مائل کرے گا ایسا نہ ہو کہ مَیں آؤں اَور زمین پر لعنت بھیجُوں۔

View File

@ -1 +1 @@
باب
باب

View File

@ -61,6 +61,9 @@
"03-10",
"03-13",
"03-16",
"03-17"
"03-17",
"04-title",
"04-01",
"04-04"
]
}